کوئٹہ: فائرنگ سے خودکش حملہ آور ہلاک
کوئٹہ: ہزارہ ٹاؤن کے رہائشیوں نے خود کش بمبار کو ہلاک کر دیا
Saturday 27 July 2013
ڈان اردو
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک عرصے سے فرقہ وارانہ
دہشت گردی کا شکار علاقے ہزارہ ٹاؤن ایک بار پھر نشانہ بنانے کی کوشش
کی گئی لیکن اس دفعہ شہریوں نے دہشت گردی کی کارروائی ناکام بناتے
ہوئے مشتبہ خود کش بمبار کو ہلاک کر دیا۔ Read More
کوئٹہ: فائرنگ سے خودکش حملہ آور ہلاک
آخری وقت اشاعت: اتوار 28 جولائ 2013
,03:04 GMT 08:04 PST
ہزارہ ٹاؤن کی آبادی ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد پر مشتمل
ہے جو کہ شیعہ مسلک سے تعلق رکھتے ہیں۔ پاکستان کے صوبہ
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک مبینہ خود کش حملہ آور کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا ہے۔Read More
Suicide bomber killed in Quetta
our correspondent
Sunday, July 28, 2013
From Print Edition
QUETTA: An alleged suicide bomber was shot dead by residents of Hazara Town when the bomber attempted to enter the locality in the outskirts of the provincial capital on Saturday evening.
کوئٹہ میں آپریشن، چارمشتبہ دہشتگرد ہلاک
Tuesday 30 July 2013
ڈان اردو
سید علی شاہ
کوئٹہ: بکراپیڑی کے علاقے میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی
جانب سے مشترکہ آپریشن میں چار مشتبہ دہشتگرد مارے گئے ہیں۔