ڈیرہ غازی خان جیل پر حملہ:

 

ڈی آئی خان جیل پر دہشت گردوں کا حملہ، 12 ہلاک، 175 قیدی فرار

Tuesday 30 July 2013

ڈان اخبار and اے ایف پی

پشاور: کل بروز پیر 29 جولائی کو پولیس یونیفارم میں ملبوس اور مارٹر گولوں

سے مسلح حملہ آور دہشت گردوں نے پاکستان کے شمال مغربی صوبے

خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک جیل پر حملہ کیا اور اُس

جیل میں قید سینکڑوں شدت پسندوں کو آزاد کروا کر لے گئے۔    Read More       

طالبان بیس گاڑیوں میں آئے، جعلی ڈگری والے کو چھوڑ گئے

احمد ولی مجیب

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی

سینٹرل جیل پر سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف کئی

گھنٹوں تک جاری رہنے والی کارروائی کے بعد کنٹرول دوبارہ سنبھال

لیا ہے   Read More    

 جیل حملے پر ایک کروڑ خرچہ آیا،تیس دن منصوبہ بندی کی ۔طالبان

پشاور/لاہور(آئی این پی )کالعدم تحریک طالبان کے رہنما عدنان رشید نے کہا ہے کہ سینٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان پر حملے کیلئے ایک ماہ تک منصوبہ بندی کی گئی اور حملے پر ایک کروڑ روپے کے اخراجات آئے.Read More  

ڈیرہ جیل پر حملہ: انٹیلی جنس کی ناکامی نہیں تھا

Wednesday 31 July 2013

 ڈان اخبار

جب انٹیلی جنس کی واضح اطلاعات موجود تھیں تو ڈیرہ اسماعیل خان

کی سینٹرل جیل پر حملہ اور اس کے نتیجے میں سینکڑوں قیدیوں کا

فرار، کیوں نہیں روکا

جاسکا؟       Read More          

  ڈی آئی خان جیل حملہ: پرویز خٹک کی وزیراعظم کو بریفنگ

Thursday 1 August 2013

 ڈان اخبار

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ڈیرہ

غازی خان کی سینٹرل جیل پر ہونے والے  حملے پر بدھ کے روز

صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے بات چیت کی۔

Read More

 

 

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.