دہشت گردی منصوبہ ناکام بنانے کا دعوی
کوئٹہ: پولیس کا دہشت گردی منصوبہ ناکام بنانے کا دعوی
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے پیر کے روز دعویٰ کیا کہ اسے ایک رکشہ سے بھاری تعداد میں دھماکہ خیز مواد ملا ہے جس سے شہر کو ایک بڑے دہشت گرد حملے سے بچالیا گیا ہے۔ Read More
Terror bid foiled in Quetta; police seizes explosive-laden ricksha
QUETTA: Police claimed to have foiled a major bid of terrorism by seizing an explosive-laden auto rickshaw in Quetta, the capital of the restive Balochistan province on Monday evening. Read More
کوئٹہ: بولان سے اغوا ہوئے 13 افراد کی لاشیں برآمد
Tuesday 6 August 2013
ڈان اردو ڈیسک
کوئٹہ: پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان کے علاقے بولان میں گزشتہ رات صوبہ پنجاب جانے والی بسوں سے 13 افراد کو اغوا کیا گیا تھا جس کے بعد آج صبح ان افراد کی لاشیں ایک پہاڑ کے قریب سے برآمد ہوئی ہیں۔Read More
کوئٹہ سے پنجاب جانے والے 13 مسافر اغوا کے بعد قتل
بلوچستان میں مسافروں کو بسوں سے اتار کر ہلاک کرنے کے واقعات پہلے بھی پیش آ چکے ہیںپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے بولان میں انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پنجاب جانے والے 13 مسافروں کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا ہے۔Read More