کوئٹہ میں ایس ایچ او کی نمازِ جنازہ میں دھماکہ
کوئٹہ میں ایس ایچ او کی نمازِ جنازہ میں دھماکہ
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی پولیس لائن میں نمازِ جنازہ کے دوران ایک دھماکے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں Read More
کوئٹہ: نمازِ جنازہ میں بم دھماکے سے 24 افراد ہلاک
کوئٹہ: شہر میں آج صبح قتل کئے جانے والے ایک پولیس افسر کی نمازِ جنازہ میں ایک مشبتہ خود کش دھماکے سے 24 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئےہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں کوئٹہ میں ڈی آئی جی آپریشنز فیاض سمبل بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔Read More
One thought on “کوئٹہ میں ایس ایچ او کی نمازِ جنازہ میں دھماکہ”