بلوچستان: مسلح گروہوں سے مذاکرات
کوئٹہ: وزیراعظم نواز شریف نے بلوچستان حکومت کو صوبے میں موجود تمام عسکری گروپوں کے ساتھ معنی خیز مذاکرات کے حوالے سے گرین سگنل دیدیا ہے۔ReadMore
دہشت گردی کیخلاف تیز کارروائی کیلئے خصوصی فورس قائم کرنے کا فیصلہ، ہیلی کاپٹرز سمیت جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہوگی
اسلام آباد (طاہر خلیل) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے انسداد دہشت گردی کے قومی ادارے کو فعال بنانے اور دہشت گردی کے خلاف تیزی سے کارروائی کرنے والی فورس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔Read More
دہشتگردی کے سامنے جھکنا حل نہیں: کیانی
اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر دو رائے تو ہوسکتی ہیں لیکن اس کے سامنے جھکنا کوئی حل نہیں۔Read More
سزائے موت پر عملدرآمد کیا جائے گا“
اسلام آباد: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی دھمکی کے باوجود حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ قابلِ مذمت قیدیوں کی سزا کا فیصلہ برقرار رکھے گی اور کالعدم گروہوں سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے پہلے بیج کی سزائے موت پر اگلے ہفتے عملدرآمد کیا جائے گا۔Read More
خفیہ اداروں کا مشترکہ سیکرٹیریٹ بنانے کا فیصلہ
پاکستان کے وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے نہ صرف انسداد دہشتگردی کے قومی ادارے کو فعال بنایا جائےگا بلکہ اس سلسلے میں ملک کی تمام خفیہ اور سکیورٹی ایجنسیوں پر مشتمل ایک مشترکہ انٹیلیجنس سیکرٹیریٹ بھی قائم کیا جا رہاRead More