ہمفرے کے اعترافات
ہمفرے کے اعترافات
یہ ایک برطانوی جاسوس کی یاداشتوں پر مبنی دستاویز ہے ۔یہ کئی صدیاں پہلے کاشت کی گئی اس فصل کی داستان ہے جسے ہم آج کاٹنے پر مجبور ہیں
اس دستاویز کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔لیکن اسے پڑھنے میں کوئی مضائقہ بھی نہیں ۔ شاید اس کے مطالعے سے ہم کچھ ایسی باتیں جان سکیں جو ہمیں اخبارات اور مجلوں (رسالوں) میں پڑھنے کو نہیں ملتیں ۔ شاید اس دستاویز کے مطالعے سے ہم پاکستان اور خطے میں ہر دم بڑھتی مذہبی شدت پسندی اور فرقہ واریت کے پس منظر اور مقاصدسے واقف ہو سکیں ۔
یہاں کلک کریں(pdf)