References 03
00000
Police chief favours tit-for-tat target shooting
QUETTA: Directing his fury at political parties for holding protests over the search operations launched in Quetta’s Saryab Road localities, Capital City Police Officer Ghulam Shabbir Sheikh announced that police would also resort to tit-for-tat target shooting.
Afghan Taliban leader Mansour ‘wounded in gunfight’
-
2 December 2015
- From the sectionAsia
Afghan Taliban leader Mullah Akhtar Mansour has been seriously wounded in shooting at a meeting of militants in Pakistan, Taliban sources say.
افغان طالبان کے سربراہ ملا منصور فائرنگ سے ’زخمی‘
طالبان کے ذرائع کے مطابق افغان طالبان کے سربراہ ملا منصور اختر فائرنگ کے ایک واقعے میں شدید زخمی ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے کچلاک میں پیش آیا ہے۔
Afghan refugees in Iran being sent to fight and die for Assad in Syria
Exclusive: Photographs of funerals for Afghans killed in Syria reveal refugees recruited into Iran’s effort to save its ally
تہران میں آنےوالے تابوتوں میں یکدم اضافہ
-
3 نومبر 2015
اتوار کو پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے شام میں ہلاک ہونے والے دو افراد کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ حالیہ ہفتوں کے دوران یہ نماز جنازہ کی ادائیگی کا تازہ ترین واقعہ ہے۔
پاسداران انقلاب کے کمانڈروں کا کہنا ہے کہ وہ شام میں دہشت گردی کے خلاف لڑ کر اپنے ملک کی حفاظت کر رہے ہیں جو تہران کی گلیوں تک پہنچ سکتی ہے۔
ایران چهگونه برای جنگ سوریه، از افغانستان سربازگیری میکند؟
برپایۀ یافتههای سلاموطندار، جمهوری اسلامی ایران از مدتی بدینسو از مهاجران و پناهندهگان افغانستان برای پیشبرد اهداف نظامیاش در جنگ سوریه استفاده میکند. ایران با همکاری حزبالله لبنان، بخشی از شیعیان عراق، اتباع شیعهمذهب پاکستان و بخشی از مهاجران افغانستان را به جنگ مخالفان دولت بشار اسد فرستاده است.
احمد ـ این نام مستعار است ـ یکی از مهاجران افغانستان در ایران است که نزدیک به چهارده ماه در جنگ سوریه حضور داشته و به عنوان تکتیرانداز در سپاهی که رهبریاش را فرماندهان ایرانی برعهده داشتهاند، خدمت کرده است. او دلیل سفرش به سوریه را فقط زیارت مقبرۀ حضرت زینب میداند و میگوید که من در آغاز هیچ علاقهیی به جنگ نداشتم؛ اما پس از آن که دیدم داعش همکیشانم را میکشد، وارد جبهههای جنگ شدم و در برابر داعشیان جنگیدم. احمد میگوید که در حال حاضر نیز تصمیم دارد تا دوباره به جنگ سوریه بازگردد.
منشیات سمگل کرنے کے الزام میں سعودی شہزادہ گرفتار
-
2 نومبر 2015
لبنان میں بیروت کے ہوائی اڈے پر ایک ہفتے قبل نشہ آور گولیوں کی ایک ریکارڈ کھیپ پکڑے جانے کے بعد سعودی عرب کے ایک شہزادے اور دیگر چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سعودی شہزادے کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے لیکن انھیں اور چار دیگر سعودی شہریوں کو اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب دو ٹن وزنی منشیات کی گولیاں ’کپٹاگن‘ ایک نجی طیارے پر لادی جا رہی تھیں۔
فلسطین کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کا ساتھ دوں گا، سعودی شہزادہ الولید بن طلال
دوحہ: سعودی شہزادہ الولید بن طلال نے کہا ہے کہ فلسطین کے ساتھ جنگ کی صورت میں اسرائیل کا ساتھ دوں گا۔
کویتی اخبار القبس نے سعودی شہزادے الولید بن طلال کی جانب جاری بیان کے حوالے سے لکھا ہے کہ فلسطین کے ساتھ جنگ کی صورت میں وہ یہودیوں اور اسرائیلی جمہوری خواہشات کا ساتھ دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ کی صورت میں عرب ممالک کی جانب سے اسرائیلی اقدامات کی مخالفت کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کو روکنے کی بھرپور کوشش کروں گا کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ عرب اور اسرائیل تعلقات اور مستقبل کی دوستی خطے میں ایرانی مداخلت روکنے کے لئے ضروری ہے۔
I am a prince and I do what I want, said drugged-up Saudi royal
A Saudi prince, who was arrested last month at his LA mansion, is accused of having a sexual relationship with a male aide, taking cocaine and threatening to kill women who refused his advances — as well as sexually assaulting a maid, Daily Mail reported.
Saudi prince arrested on sex crime charge is late King Abdullah’s son: report
A Saudi prince arrested on sex crime charge in Los Angeles last month has been named as the son of Saudi Arabia’s late King Abdullah, Daily Mail reported.
Court documents seen exclusively by Daily Mail Online name the prince as Majed bin Abdullah bin Abdulaziz, one of the late monarch’s 35 known children.
Saudi prince arrested on sex crime charge at Los Angeles mansion