انقلابی
• لڑکا کرتا کیا ہے ؟
• وہ بڑا مصروف رہتا ہے ، اتنا کہ اسے سر کھجانے کی بھی فرصت نہیں ۔
• ماشا اللہ لیکن پتہ تو چلے کہ کرتا کیا ہے ؟
• وہ سارا دن فیس بک پر کمنٹ کرتا رہتا ہے ۔
• اچھا تو یوں کہو کہ جہاد میں مصروف ہے ۔
• نہیں وہ انقلاب لانے کی تیاری کر رہا ہے ۔