references
کوئٹہ سے مزید چار ٹارگٹ کلرز گرفتار
روزنامہ جنگ 15 جنوری 2015
Three people, a police constable and two men of the Hazara community, were killed in a firing incident outside the Quetta Passport Office on Monday.
According to the SSP Operations Quetta Abdul Wahid Khattak, the four policemen were suspended and have been arrested. “The four policemen showed negligence on duty on Monday in the act of targeted killing,” SSP Operations Quetta said.
کوئٹہ: کالعدم تنظیم کے 4 عسکریت پسند گرفتار
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
بدھ کو پولیس اور حساس اداروں نے خفیہ معلومات پر کوئٹہ کے علاقے قمبرانی اور ہودا میں آپریشن کیا۔
آپریشن کے دوران 4 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔
کوئٹہ: جیش اسلام کا سربراہ آپریشن میں ہلاک
کوئٹہ : بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اینٹی ٹیررازم فورس، ایف سی (فرنٹیئر کور) اور حساس اداروں نے کیا، آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایف سی کے 2 اہلکارزخمی ہوئے۔
سیکیورٹی ذرائع نے آپریشن میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : جیش اسلام سمیت 11 سالوں میں 45 تنظیموں پر پابندی
ذرائع کے مطابق اینٹی ٹیررازم فورس اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے سیٹلائٹ ٹاؤن، مشرقی بائی پاس، بھوسا منڈی اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔
Two Hazara men killed in Quetta
QUETTA: Two people belonging to the Shia Hazara community were gunned down here on Wednesday evening.
The two were sitting in their cloth shop in a shopping plaza in MeCongi road area when they were shot dead. Another person was injured in the attack.
Policeman, 2 Hazaras killed in Quetta firing
QUETTA: Three people — including a policeman — were killed when unidentified assailants opened fire on them near the passport office in Quetta’s Joint road area on Monday morning, police sources said.
پولیس ذرائع کے مطابق پیر کو نامعلوم شرپسندوں نے کوئٹہ کے جوائنٹ روڈ پر قائم پوسٹ آفس کے قریب فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک ہوئے جبکہ واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔
واقعے کی اطلاع پر پولیس اور ایف سی اہلکارموقع پر پہنچ گئے اور شواہد اکٹھے کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا، جبکہ لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زوردار بم دھماکے سے ایک شخص ہلاک جبکہ تین خواتین اور دو بچوں سمیت 19 افراد زخمی ہو گئے۔
اتوار کی شام باچا خان چوک پر ہونے والے دھماکے کی شدت سے اطراف میں موجود دکانوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں جبکہ ریسکیو عملے نے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا ۔
گوادر: بلوچستان کے ضلع گوادر میں نامعلوم مسلح افراد نے تین مزدوروں کو قتل کر دیا۔
لیویز ذرائع نے ڈان۔ کام کو بتایا کہ عسکریت پسندوں نے اتوار کی شام تحصیل پسنی میں زیرو پوائنٹ علاقے میں ایک تعمیراتی کمپنی پر فائرنگ کر دی۔
فائرنگ سے تین مزدور موقع پر ہلاک ہو گئے۔
لیویز ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ حملہ آوروں نے علاقے میں مشینری اور مزدروں کی حفاظت پر معمور بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکاروں سے اسلحہ بھی چھین لیا۔
حملہ آور بعد ازاں فرار ہونے میں کامیاب رہے۔ لیویز نےواقعہ کو ٹارگٹ کلنگ قرار دیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دیں۔
بلوچستان میں پولیس موبائل پر فائرنگ، چار اہلکار ہلاک
-
6 جون 2015
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک انسپیکٹر سمیت چار پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار نامعلوم افراد کوئٹہ کے مشرقی علاقے پشتون آباد کے ڈاک خانہ چوک میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں انسپیکٹر علی محمد، عبداللہ کانسٹیبل، عطااللہ کانسٹیبل اور ڈرائیور عبداللہ شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ سنیچر کی صبح پیش آیا۔
کوئٹہ میں تشدد جاری، چار افراد ہلاک
-
26 مئ 2015
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پیر کو دوسرے روز شہر میں تشدد کے تین مختلف واقعات میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔
ان واقعات کے بعد محکمۂ داخلہ حکومت بلوچستان نے شہر میں فوری طور پر ایک ہفتے کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی۔
تشدد کا پہلا واقعہ قندہاری بازار میں سہ پہر کو پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے چائے فروخت کرنے والی ایک دکان پر فائرنگ کر دی۔
سٹی پولیس سٹیشن کے ایک اہل کار نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والا ایک شخص ہلاک جبکہ ایک راہگیر زخمی ہو گیا۔
QUETTA: Gunmen killed 20 construction workers and injured three others in a pre-dawn attack on a labourers’ camp near Turbat, in Balochistan’s Kech district, on Saturday.
“The labourers were sleeping in the camp when it was stormed by the assailants,” Balochistan Home Secretary Akbar Hussain Durrani told Dawn.
Top LeJ commander killed in Quetta op
| Usman Kurd was planning more attacks on Hazara community
ISLAMABAD – Security forces on Sunday killed a key terrorist of notorious Lashkar-e-Jhangvi (LeJ), which has been launching deadly attacks on Shia pilgrims and targeting Hazara community in Quetta, a reliable source informed The Nation.
LeJ’s operational commander in Balochistan Usman Saifullah Kurd was killed in a joint operation of Frontier Constabulary and other Law Enforcement Agencies (LEAs) which stormed his hideout in Hazar Ganji area of Quetta on Sunday.
کوئٹہ میں بس پر فائرنگ سے آٹھ شیعہ ہزارہ ہلاک
-
23 اکتوبر 2014
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی ایک بس پر فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والی ہزارہ برادری کے آٹھ افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔
کوئٹہ میں قمبرانی روڑ پر پولیس حکام کے مطابق ایف سی کے قافلے پر بم حملے میں دو افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایس پی سریاب روڑ عمران شیخ کے مطابق دھماکے کا ہدف ایف سی کی پیٹرولنگ گاڑیاں تھی تاہم وہ اس دھماکے میں محفوظ رہی اور زخمی ہونے والے افراد میں راہ گیر اور قریبی دکانوں میں کام کرنے والے افراد ہیں۔