شگون وہ گھر سے تیار ہوکر دفتر جانے کے لئے نکلا تو اس کا موڈ بڑا خوش گوار تھا۔ اس کا رخ بس سٹاپ کی طرف تھا۔ اسے یقین تھا کہ وہ آج بھی ہمیشہ کی طرح وقت پر دفتر… Read More
سند تقریب اختتام کو پہنچی تو وہ ڈھیروں مباکبادیں سمیٹ کر گھر کی طرف روانہ ہوا۔ اسے گھر پہنچنے کی جلدی تھی تاکہ یہ بات بیوی بچوں کو سنا سکے۔ وزیر اعلیٰ کے ہاتھ سے تعریفی سند لینا اس کے… Read More
اطمینان رقم تو اس نے لے لی تھی لیکن اس کا من اب بھی ڈانواڈول ہو رہا تھا۔ “مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا” اس نے سوچا۔ وہ ایک عجیب کشمکش کا شکار تھا۔ چھوٹی موٹی رقمیں تو وہ کئی… Read More
بے قراری وہ کئی دنوں سے ایک نامعلوم سی بے چینی کا شکار تھا لیکن آج تو حد ہی ہو گئی تھی۔ وہ گھر میں اکیلا اپنے بستر پر لیٹا خالی نگاہوں سے چھت کو گھور رہا تھا۔ اسے کچھ… Read More
ناکہ اوئے، اوئے، رک، رک، رک۔ ادھر سائڈ کر۔ چل نیچے اتر۔ سر کوئی غلطی ہوگئی کیا؟ چٹاخ!! غلطی کے بچے، بحث کرتا ہے ہم سے؟ نہیں سرجی! پر پتہ تو چلے کہ میں نے کیا کیا ہے؟ چٹاخ!! کیا… Read More
شہید راہ حق احمدیوں کی مسجد کو آگ لگانے کے بعد مجمع اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے ہوئے پاس ہی بنے ان کے گھروں میں گھس گیا اور توڑ پھوڑ شروع کردی ۔ ان بلوائیوں میں شیدا ہیروئنی بھی شامل… Read More
فرشتے اس کے سٹور میں چوریوں کا سلسلہ مسلسل دراز ہو رہا تھا ۔ ملازم پرانے اور بھروسے کے تھے اس لئے ان پر شک کرنے کی گنجائش ہی نہیں تھی۔ کچھ چوریوں کی اطلاع تو اسے ملازمین نے ہی دی… Read More
الٹی میٹم “ہم کسی صورت ان کافروں کو جلوس نکالنے نہیں دیں گے۔ یہ بے شک اپنے آپ کو ماریں، پیٹیں اور اپنا خون بہائیں۔ لیکن یہ کام وہ کسی چار دیواری میں کریں۔ انہیں کوئی حق نہیں پہنچتا کہ… Read More
ہارن اس نے اپنی نئی نویلی گاڑی نکالی اور شہر کے مشہور آئسکریم پارلر کا رخ کیا۔ بیوی بچّے بھی ساتھ تھے جو موسم کی سختی سے بے نیاز گاڑی کے خنک ماحول میں خوش گپیوں میں مصروف تھے۔ تھوڑی… Read More
مسکراہٹ 25 اپریل، 2016 پچھلے دنوں مدتوں بعد بچپن کے ایک دوست سے ملاقات ہوئی۔ ہم سکول کے زمانے میں ہم جماعت بھی تھے۔ تب ان کی آواز بہت اچھی تھی اور وہ اتفاق سے کافی سریلے بھی تھے اس… Read More
حمید بھائی یہ غالباَ 1991 کی بات ہے۔ میرا تاریخ ہزارہ(مغل) کی چھپائی کے سلسلے میں لاہور جانا ہوا۔ تب میرے کچھ دوست این سی اے کے ایک ہاسٹل میں رہائش پزیر تھے۔ میں اپنا خرچہ بچانے کے لئے انہی… Read More
بھائی جان 7 مارچ، 2016 ۔۔۔۔۔۔ وہ کھاتہ کھولےحساب کتاب میں مصروف تھا جب دو خوبصورت اور جوان عورتیں دکان پر آئیں ۔ “یہ سویٹر کتنے کا ہے؟” ایک خاتون کی سریلی آواز آئی۔ “ڈھائی ہزار روپے ” اس نے… Read More
برکت 7 مارچ، 2016۔۔۔۔۔ “اللہ تعالیٰ کے فضل سے میرے دونوں بیٹے لاہور کے بہترین اور مہنگے کالجوں میں پڑھتے ہیں جنکا ماہانہ خرچہ ڈیڑھ لاکھ کے قریب ہے”۔ حاجی صاحب نے تسبیح گھماتے ہوئے بتایا ۔ ہر طرف سے… Read More
تھپڑ 29 فروری، 2016 ۔۔۔۔ میرے ابو بہت زیادہ پڑھے لکھے نہیں تھے۔ لیکن وہ کمال کے انسان تھے۔ میں نے ان کی زبان سے کبھی بھی کسی قسم کی معمولی اور ” بے ضرر” سی گالی بھی نہیں سنی… Read More
آنسو! باہر زوروں کی بارش ہورہی تھی جبکہ اندر ہال کھچاکھچ بھرا ہوا تھا جہاں سکول کے ہر دل عزیز ماسٹر صاحب کی یاد میں تعزیتی جلسہ ہو رہا تھا ۔ لاؤڈ اسپیکروں سے مہمان خصوصی کی آواز ابھر رہی… Read More
گفتگو ہیلو! • ہیلو! یار سنا ہے کہ آج بازار میں پھر فائرنگ ہوئی ہے اور پانچ آدمی مارے گئے ہیں۔ • جی ہاں ، آپ نے ٹھیک سنا ہے۔ • مرنے والے کون ہیں ہزارہ یا غیر ہزارہ ؟… Read More
سڑک گاڑی دھیمی رفتار سے جارہی تھی اور وہ اپنے دوست کے ساتھ خوش گپیوں میں مصروف تھا جب اسے اچانک بریکیں لگانی پڑیں ۔ ان سے آگے جانے والی کار بیچ سڑک رک گئی تھی ۔ پہلے تو یہ… Read More
پریس کانفرنس سوال ۔ آج ہزار گنجی میں جو واقعہ ہوا جس میں بیس ہزارہ سبزی فروش قتل کئے گئے اس کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں ؟ جواب ۔ اس میں سارا قصور ان سبزی فروشوں کا ہے… Read More
دخل نسب (دخل در معقولات ) 1- ایک مکان کی تعمیر ہورہی ہے ۔ مزدور اپنے کام میں جتے ہیں ۔ ٹھیکیدار ایک فلم ڈائریکٹر کی طرح ہر ایک کو اس کا کام سمجھانے میں مصروف ہے ۔ ایسے میں… Read More
تنہائی آج میں اپنے بڑ بولے دوست کی معلومات عامہ جانچنے پر تلا ہوا تھا ۔ ” دنیا کی آبادی کتنی ہے ،میں نے پوچھا؟ “شاید سات ارب کے قریب ” اس نے جواب دیا! “پاکستان کی آبادی کتنی ہوگی… Read More