Timeline of U.S. Withdrawal from Afghanistan

Timeline of U.S. Withdrawal from Afghanistan Key decisions by two administrations determined to end America’s longest war By Eugene Kiely and Robert Farley Posted on August 17, 202 The blame game has begun over who lost Afghanistan. The fact is, President Joe Biden and his predecessor, Donald Trump, were both eager to withdraw U.S. troops from Afghanistan and end […]

تفصیل

کورونا وائرس،  پاکستان  اور  بدلتے سماجی رویے

کورونا وائرس،  پاکستان  اور  بدلتے سماجی رویے دسمبر 2019 میں جب چین کے مرکزی صنعتی شہر ووہان میں اچانک ایک پراسرار بیماری پھوٹ پڑی تو اکثر لوگوں کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ بیماری جلد ہی چینی سرحدوں سے نکل کر ایک خطرناک وبا کی طرح پوری دنیا میں پھیل جائے […]

تفصیل

قصہ ہائے ناتمام۔ ایک تعارف

قصہ ہائے ناتمام۔ ایک تعارف مذکورہ کتاب میں تیس ایسے مضامین شامل ہیں جو میں نے 2013 اور 2015 کے درمیانی عرصے میں لکھے۔ ان میں سے کئی مضامین ڈان اردو سمیت بعض دیگر میگزینز پر شائع بھی ہوئے۔ یہ وہ دور تھا جب ملک بھر میں وحشت کا راج تھا اور کوئٹہ شہر کی […]

تفصیل

کورونا وائرس، ایک امتحان 

کورونا وائرس، ایک امتحان کورونا وائرس کے خوف نے ہماری سماجی زندگی کو اتھل پتھل کر کے رکھ دیا ہے۔ یہ خوف اتنا گہرا ہے کہ اگر ایک طرف دعاؤں پر یقین رکھنے والے حفاظتی ماسک کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں تو دوسری طرف پیاز اور ادرک کو کورونا وائرس کا شافی […]

تفصیل

سنگسار

سنگسار اس کے منہ سے ایک دلدوز چیخ نکلی۔پہلا پتھر ٹھیک اس کی پیشانی پر پڑا تھا۔ اسے محسوس ہوا جیسے پیشانی سے فوارہ پھوٹ پڑا ہو۔ خون بھل بھل نکل کر ندی کی صورت اس کی آنکھوں میں اترنے لگا۔ لیکن اس سے پہلے کہ اس کی چیخ کی بازگشت ختم ہوتی اس پر […]

تفصیل

شگون

شگون وہ گھر سے تیار ہوکر دفتر جانے کے لئے نکلا تو اس کا موڈ بڑا خوش گوار تھا۔ اس کا رخ بس سٹاپ کی طرف تھا۔ اسے یقین تھا کہ وہ آج بھی ہمیشہ کی طرح وقت پر دفتر پہنچ جائے گا۔ ابھی وہ کچھ قدم دورہی گیا ہوگا جب ایک پتلی گلی سے […]

تفصیل

سند

سند تقریب اختتام کو پہنچی تو وہ ڈھیروں مباکبادیں سمیٹ کر گھر کی طرف روانہ ہوا۔ اسے گھر پہنچنے کی جلدی تھی تاکہ یہ بات بیوی بچوں کو سنا سکے۔ وزیر اعلیٰ کے ہاتھ سے تعریفی سند لینا اس کے لیے ایک اعزاز کی بات تھی۔ وہ شہر کے ایک معروف سرکاری ہسپتال کا سربراہ […]

تفصیل

اطمینان

اطمینان رقم تو اس نے لے لی تھی لیکن اس کا من اب بھی ڈانواڈول ہو رہا تھا۔ “مجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا” اس نے سوچا۔ وہ ایک عجیب کشمکش کا شکار تھا۔ چھوٹی موٹی رقمیں تو وہ کئی بار حرام قرار دے کر ٹھکرا چکا تھا لیکن اتنی بڑی رقم کی پیشکش اسے […]

تفصیل

ہے خبر گرم ان کے آنے کی

ہے خبر گرم ان کے آنے کی گرما گرم خبر یہ ہے کہ آنے والے دنوں میں سعودی عرب کے شہر جدہ شریف میں ایک بہت بڑا موسیقی کا بین الاقوامی کنسرٹ ہونے جا رہا ہے جس میں ہسپانوی نژاد امریکی گلوکارہ نکی مناج، برطانوی گلوکار لیام پین اور کورین پاپ گروپ کے علاوہ بعض دیگر […]

تفصیل

ہزارہ کلچر ڈے

ہزارہ کلچر ڈے یہ 1987-88 کی بات ہے۔ ان دنوں میں بلوچستان یونیورسٹی کا طالب علم اور ہزارہ سٹوڈنٹس فیڈریشن کا صدر تھا. ہمارا دفتر تنظیم نسل نو ہزارہ مغل کی بالائی منزل پر تھا۔ تنظیم اور ایچ ایس ایف اجتماعی امور سے متعلق سرگرمیاں عموماً مشترکہ طور پر انجام دیا کرتی تھیں جن میں […]

تفصیل

آزادی، انسان کا بنیادی حق 

آزادی، انسان کا بنیادی حق  پہلی قسط دنیا میں انسان کے وجود کا مقصد کیا ہے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کے کئی جواب ہو سکتے ہیں۔ مذہبی عقائد رکھنے والے لوگ خصوصاً جو کسی بھی آسمانی کتاب پر یقین رکھتے ہیں، اس بات پر متفق ہیں کہ خدا نے انسان کی تخلیق اس […]

تفصیل

ارمانوں کا قتل نہ کرو

ارمانوں کا قتل نہ کرو ایک بہن اپنے جواں بھائی کی لاش کے سرہانے کھڑی ہے۔ گم سم اور شاید سوچوں میں ڈوبی ہوئی۔ میرے لیے یہ منظر نیا نہیں۔ میں نے بہت سارے ایسے مناظر دیکھے ہیں جب بہن اپنے بھائی کی لاش، ماں اپنے جوان بیٹے کی لاش اور بچے اپنے ابو کی […]

تفصیل

بلوچستان: مچھ میں اغوا کے بعد 11 کان کنوں کا قتل

بلوچستان: مچھ میں اغوا کے بعد 11 کان کنوں کا قتل سید علی شاہ | ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 03 جنوری 2021 واقعے کے بعد پولیس، ایف سی اور ریسکیو حکام جائے وقوع پر پہنچ گئے — فائل فوٹو: ڈان نیوز صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں فائرنگ سے 11 کان کن جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ […]

تفصیل

برگ سبز، تحفہ درویش

برگ سبز، تحفہ درویش تمام دوستوں، دشمنوں اور پیچھا کرنے والوں (فالوورز) کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ یہ سال سب کے لیے ڈھیروں خوشیاں لے کر آئے۔ میری طرف سے آپ سب کی خدمت میں بانسری پر دھن کی صورت میں ایک چھوٹا سا نذرانہ۔ قبول فرمائیں۔

تفصیل

جس دن سے پیا دل لے گئے

جس دن سے پیا دل لے گئے میں نے دو سال قبل ارشاد فرمایا تھا کہ اگر کبھی بانسری بجاتے ہوئے میری ویڈیو آپ کو نظر آئے تو حیران مت ہونا۔ میں نے اور بھی کئی ساری بڑھکیں ماری تھیں۔ لیکن اپنی سست طبیعت کی وجہ سے ان پر عمل نہیں کر سکا۔ کل پہاڑ […]

تفصیل

وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا

وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا الیکشن کمیشن نے کوئٹہ کے حلقے پی بی 26 میں ہونے والے انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اس حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ “حساس اداروں” کی اس رپورٹ کے بعد سامنے آیا ہے جس میں حلقے سے منتخب ہونے والے احمد علی […]

تفصیل

ہزارہ قوم کی تاریخ سے متعلق ایک نئی خوبصورت کتاب

ہزارہ قوم کی تاریخ سے متعلق ایک نئی خوبصورت کتاب ساکا اور سیتھی کون تھے، قدیم شاہراہ ریشم کہاں کہاں سے گذرتی تھی، ان تجارتی گذرگاہوں کا کنٹرول سنبھالنے کے لئے کونسی تاریخی جنگیں لڑی گئیں، ان جنگوں کے باعث موجودہ ہزارستان کے اطراف میں کونسی عظیم سلطنتیں قائم ہوئیں اور ان سلطنتوں کا ہزارہ […]

تفصیل

کی جانا میں کون؟

کی جانا میں کون؟ غالباَ پچیس سال پہلے کی بات ہے۔ میرے بڑے بھائی رضا وکیل تجارت کی غرض سے ایران گئے تھے جہاں اراک نامی شہر میں ان کا ایک پولیس سے کسی بات پر جھگڑا ہوا تھا۔ اس پر پولیس نے ان کا پاسپورٹ پھاڑ کر پھینک دیا تھا اور انہیں “گرفتار” کرکے […]

تفصیل

۲ هزار کشته و ۸ هزار زخمی از افغان‌های فاطمیون در سوریه

۲ هزار کشته و ۸ هزار زخمی از افغان‌های فاطمیون در سوریه DW تاریخ 06.01.2018 زهیر مجاهد مسئول فرهنگی لشکر فاطمیون اعلام کرد شمار کشته‌های افغان‌های فاطمیون در سوریه به دو هزار نفر می‌رسد و تعداد مجروحین نیز به هشت هزار تن رسیده است. آمار زخمی‌های لشکر فاطمیون برای نخستین بار اعلام می‌شود.      زهیر مجاهد […]

تفصیل

بلوچستان: داعش خراسان کا آپریشنل کمانڈر مارا گیا

بلوچستان: داعش خراسان کا آپریشنل کمانڈر مارا گیا DW 17.05.2018 پاکستانی صوبہ بلوچستان کے علاقے کلی الماس میں داعش خراسان کے آپریشنل کمانڈر اور لشکر جھنگوی کے سربراہ سلمان بادینی عرف عابد کو ایک انٹیلی جنس آپریشن کے دوران دو ساتھیوں سمیت ہلاک کردیا گیا ہے۔     شدت پسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی […]

تفصیل