آئے موسم رنگیلے سہانے

آئے موسم رنگیلے سہانے کتنا حسین اتفاق ہے کہ اس مرتبہ بہار اور الیکشن کاموسم ایک ساتھ آپہنچاہے۔مجھے ان دونوں موسموں میں بڑی مماثلت محسوس ہوتی ہے۔خزاں اورپھر کڑاکے کی سردی کے بعد جب ماحول کا رنگ تبدیل ہونے لگتا ہے تو کیا حیوان اور کیا انسان،سب پر ایک سرشاری طاری ہونے لگتی ہے۔ہر طرف […]

تفصیل

الیکشن میں تشدد کا عنصر

 الیکشن میں تشدد کا عنصر ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک سینئر رہنما محمد اسماعیل  چنگیزی پر حملے سے  یہ بات توثابت ہو گئی  کہ ہمارے ہاں الیکشن میں تشدد کا عنصر داخل ہو چکا ہے  یا جان بوجھ کر داخل کرادیا گیا ہے۔ کچھ دنوں سے فیس بک پر جو طوفان بد تمیزی برپا تھا اسے […]

تفصیل

انتخابات اور بلوچستان

انتخابات اور بلوچستان جیسے جیسے انتخابات کے دن قریب آرہے ہیں ملک کے دیگر حصوں کی طرح کوئٹہ میں بھی انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آرہی ہے۔ حالانکہ وفاقی وزارت داخلہ کی ایک رپورٹ کے مطابق الیکشن کے دوران کوئٹہ سمیت ملک کے بعض علاقوں میں دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے لیکن بلوچستان کی سیاسی […]

تفصیل

خوب گزرے گی

 خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے! 10.05.2013 پچھلے دنوں اخبار میں ایک خبر پڑھی (دروغ بر گردن اخبار) کہ ” اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر جناب آصف علی زرداری نے عرب جمہوریہ مصر کے صدر جناب محمد مرسی کواس بات کی پیشکش کی ہے کہ اگر وہ چاہے تو صدر زرداری مصر میں جاری […]

تفصیل

انتخابات، امید کی ایک کرن

   انتخابات، امید کی ایک کرن    پچھلے دنوں ہمارے ایک دوست نے فیس بک پر ایک فہرست شیئرکی تھی۔ یہ ان امیدواروں کی فہرست تھی جو کوئٹہ کے حلقہ پی بی 2 سے الیکشن میں حصہ لینے جارہے ہیں۔ اس  میں تقریباَ 47 لوگوں کے نام تھے۔ مجھے ایک ہی حلقے سے امیدواروں کی اتنی […]

تفصیل

رئیسانی حکومت کے پانچ سال

رئیسانی حکومت کے پانچ سال 10 جنوری 2013 کو علمدار روڑ میں ہونے والے بم دھماکوں اور اس کے بعد ہونے والے عوامی احتجاج کے نتیجے میں جب14 جنوری کو بلوچستان ک رئیسانی حکومت اسکی تمام تر حشر سامانیوں کے ساتھ برخاست کر دی گئی تواسکے پانچ سال مکمل ہونے میں محض دوہی مہینے باقی […]

تفصیل

کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں

کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں! آج جب میں ٹیلی ویژن پر عبدالستاّرایدھی کے بارے میں ایک پروگرام دیکھ رہا تھا تو مجھے کچھ سال قبل کراچی میں گزارے ہوئے اپنے وہ دن یاد آگئے جب میں وہاں اپنے علاج کے سلسلے میں مقیم تھا۔دن بھر ہسپتالوں کے چکر لگانا اور گھنٹوں سٹریچر پر لیٹے […]

تفصیل

مجھ کو یقین ہے

مجھ کو یقین ہے بخدمت جناب اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عالی! مودبانہ گزارش ہے کہ میں اُن عام پاکستانیوں میں سے ایک ہوں جو پاکستان کے ہر گوشے میں آبادہے۔ میں خودکوئٹہ کا باسیہوں لہٰذا کوئٹہ کے حوالے سے بات کروں گا۔ اپنا صحیح تعارف کرانے کے لئے میرے لئے اتنا کہناہی کافی ہے کہ […]

تفصیل

ایداغ ! کہ بر بالین من دیرسیدی

ایداغ ! که بر بالین من دیرسیدی نویسنده ؛ حسن رضا چنگیزی ۲۳ فروری ۲۰۱۳ در روز نامهٔ "دان” در روز شنبه شانزدهم فروری ، یکبار دیگر برای اینکه شهر کوئته تر و تمیز گردد با خون مردم هزاره شستشو شد۰ با فاصلهٔ چند هفته قبل ، در دهم جنوری ۲۰۱۳ آنگاه که جهانیان سال […]

تفصیل

دھوم دھام

دھوم دھام          اس رات وہ اپنی بیوی اور بچی کے ساتھ حاجی صاحب کے بیٹے کی شادی سے واپس گھر لوٹا تو کافی دیر ہو چکی تھی۔ راستے میں وہ اس عالیشان شادی کی ہی باتیں کرتے رہے۔مہمانوں کی تعداد تو اتنی تھی کہ صحیح اندازہ لگانا ہی مشکل تھا۔علاقے کا […]

تفصیل

ہم اہل قفس تنہا بھی نہیں

ہم اہل قفس تنہا بھی نہیں بحث اپنے زوروں پر تھی۔نوجوان دوستوں کا یہ گروپ پکنک منانے آبادی سے دور پہاڑ کے دامن میں آیا ہوا تھا۔ چائے کا دور چل رہا تھا اورزمین پر بچھی دریوں پر بیٹھے یہ نوجوان تاش، لُڈو یاموسیقی سے دل بہلانے کے بجائے ایک نہ ختم ہونے والی بحث […]

تفصیل

سماجی نیٹ ورک یا عوامی بیت الخلاء

سماجی نیٹ ورک یا عوامی بیت الخلاء ٹیکنالوجی کی ترقی اور اس کے نتیجے میں ابلاغیات کے شعبے میں ہونے والی پیشرفت نے دنیا کو ایک گلوبل ولیج میں تبدیل کر دیا ہے۔ذرائع ابلاغ کی بھر مار میں ہم ایک بہت ہی اہم اور سستے بلکہ مفت ذریعہ ابلاغ کو توبھول ہی چکے ہیں یعنی […]

تفصیل

چرا چنین میشود

چرا چنین میشود در مسابقهٔ نشان دادن راهٔ راست و درست بهشت به همدیگر ، بحدی از همدیگر سبقت گرفته ایم که از جهان ، جهنم ساخته ایم۰۰۰ نوشتهٔ جناب حسن رضا چنگیزی در روزنامهٔ « دان » تحتِ عنوانِ ؛ چرا چنین میشود چرا چنین میشود که هر گاهی سخن از اندیشه های عقیدتی […]

تفصیل

ایسا کیوں ہوتا ہے؟

ایسا کیوں ہوتا ہے؟ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جب عقیدے یا سیاسی نظریات کی بات ہوتی ہے تو ہم ساری نزاکتیں،گفتگو کا سارا سلیقہ اور ساری وسیع النظری فراموش کرکے گالی گلوچ اورہاتھا پایٴ پہ اتر آتے ہیں؟حالانکہ زندگی کے بہت سارے معاملات میں ہم وسیع القلبی اور اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے نظر […]

تفصیل

جانے کس جرم کی پائی ہے سزا؟

جانے کس جرم کی پائی ہے سزا؟ ابّو یہ کون لوگ ہیں جو آئے دن ہمیں قتل کرتے ہیں؟ یہ وہ سوال ہے جو میری بیٹی مجھ سے کئی بار پوچھ چکی ہے۔ اسکول سے اُ س کی واپسی ہمیشہ ڈھیر سارے سوالوں کے ساتھ ہوتی ہے۔ ایک دن جب وہ سکول سے گھر لوٹی […]

تفصیل

کتا

کتا کتا بڑی دیر سے بھونک رہا تھا ساتھ ہی اپنے بدنماء دانتوں کی نمائش کرکے غرّا بھی رہا تھا ۔ سامنے کھڑا آدمی مسکین صورت بنائے بڑی عاجزی سے کتے کو سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا ۔ ” کتے صاحب ! آپ کی مجھ سے کیا دشمنی ہے ، کیوں میرے پیچھے پڑے […]

تفصیل

ہم اس دیش کے باسی ہیں

ہم اس دیش کے باسی ہیں Thursday 3 January 2013 کہتے ہیں کہ پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیاتھا۔اسے اسلام کا قلعہ بھی کہا جاتا ہے بلکہ نرگسیت کے شکار کچھ لوگ تو اس بات میں بھی بڑی رومانیت تلاش کرتے ہیں کہ پاکستان اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت ہے۔اب ان خوبصورت […]

تفصیل

پاکستان ایک تجربہ گاہ

پاکستان ایک تجربہ گاہ وطنِ عزیزمیں جس طرح ہر موسم کے پھل اور سبزیاں وافر مقدار میں موجود ہیں بالکل اسی طرح ”اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے“بھانت بھانت کی بولیاں بولنے واے سیاسی رہنما ؤں اور پارٹیوں کی بھی کوئی کمی نہیں۔ ہر کسی کی نظریں حکومت کے حصول پر جمی ہوئی ہیں۔کچھ […]

تفصیل

مستقبل کا پاکستان

مستقبل کا پاکستان پاکستان کو انگریزوں اور ہندوستان سے آزادی حاصل کئے ہوئے ساٹھ سال سے زیادہ بیت چکے ہیں۔ ایک علیحدہ ملک کی خاطر برصغیر کے مسلمانوں کی طویل جدوجہد اور لاتعداد قربانیوں کے بارے میں ہمیں یہ بتایا جاتا ہے کہ چونکہ ہندوستان میں مسلمان ہر طرف سے ظلم اور نا انصافی کاشکار […]

تفصیل