رنگے ہاتھوں

رنگے ہاتھوں “تمہیں شرم آنی چاہئے، کیسے مسلمان ہو تم؟ کیا تمہیں نہیں معلوم کہ رمضان کے مہینے میں یوں سر عام کھانا پینا منع ہے؟” مجسٹریٹ نے کٹہرے میں کھڑے ملزم سے پوچھا۔ “صاحب ہمارا تو سارا سال روزہ ہوتا ہے۔ دن میں ایک آدھ بار بڑی مشکل سے کھانا نصیب ہوتا ہے وہ […]

تفصیل

کیا افغان صوبے فرح پر طالبان کے حملے میں ایران کا کردار تھا؟

وزیر دفاع افغانستان: جنگ فراه، جنگ مدیریت آب است بی بی سی 19 مهٔ 2018 – 29 اردیبهشت 1397 وزیر دفاع افغانستان جنگ فراه را “جنگ مدیریت آب” خوانده و گفته است که خصومت‌ها زمانی در این منطقه آغاز شد که بند سلما ساخته شد و کارهای ابتدایی بند بخش آباد آغاز شد. وزرای دفاع […]

تفصیل

یہودی سازشیں اور کینسر کا علاج

یہودی سازشیں اور کینسر کا علاج پہلی قسط ہمارے ہاں ایک چلن عام ہے کہ ہم پر کوئی بھی مصیبت آئے، ہم فوراَ چیخنے لگتے ہیں کہ اس کے پیچھے غیر ملکی ہاتھ ہے۔ حتیٰ کہ اگر کہیں سیلاب آ جائے یا گرمی کی شدت میں اچانک اضافہ ہو تو ہم فوراَ بیرونی سازش کی […]

تفصیل

ہزارہ برادری ٹارگٹ کلنگ از خود نوٹس

عدالت یہ محسوس کرتی ہے کہ ہزارہ قبیلے کی نسل کشی ہو رہی ہے: چیف جسٹس بی بی سی 11 مئی، 2018 ہزارہ برادری ٹارگٹ کلنگز کے خلاف دھرنے دیتی رہی ہے۔   تصویر کے کاپی رائٹ AFP پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ عدالت یہ محسوس کرتی ہے کہ ہزارہ قبیلے […]

تفصیل

موجودہ بحران سے کیسے نکلا جائے؟

موجودہ بحران سے کیسے نکلا جائے؟ قوموں کی زندگی میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں جو ان کی زندگیوں اور ان کی آنے والی نسلوں پر گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں ۔ زندہ قومیں ان نشیب و فراز سے سبق حاصل کرتی ہیں جبکہ لاپرواہ معاشروں کی قسمت میں زوال اور دربدری لکھ دی جاتی […]

تفصیل

بے حرمتی! افسانہ

بے حرمتی   اس نے دیوار پر لگی گھڑی پر نظر ڈالی۔ سہ پہر کے چار بجنے والے تھے۔ دفتر سے چھٹی کا وقت ہورہا تھا۔ کمرے میں ایک خفیف سی ہلچل مچی ہوئی تھی اور سارا سٹاف گھر جانے کی تیاری کر رہا تھا۔ وہ اپنی کرسی سے اٹھا۔ اس نے اپنی جیبیں ٹٹولیں […]

تفصیل

ہزارہ قتل عام سے متعلق نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس پاکستان کی رپورٹ 2018

ہزارہ قتل عام سے متعلق نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس پاکستان کی رپورٹ 2018 ہزارہ قتل عام سے متعلق نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس پاکستان کی رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے جس کا عنوان ہے “UNDERSTANDING THE AGONIES OF ETHNIC HAZARAS”. یہ رپورٹ 32 صفحات ہر مشتمل ہے جس میں ہزارہ قوم کی تاریخ […]

تفصیل

لمبا ہاتھ /افسانہ

لمبا ہاتھ /افسانہ اس کا اصل نام کچھ اور تھا لیکن اکثر لوگ اسے ملک صاحب کے نام سے جانتے تھے۔ وہ علاقے کا ایک جانا پہچانا اور معتبر نام تھا۔ اس کی عمر پینسٹھ سال کے قریب تھی لیکن قابل رشک صحت اور متناسب ڈیل ڈول کے باعث وہ بہ مشکل پچپن سال کا […]

تفصیل

بے قراری

بے قراری وہ کئی دنوں سے ایک نامعلوم سی بے چینی کا شکار تھا لیکن آج تو حد ہی ہو گئی تھی۔ وہ گھر میں اکیلا اپنے بستر پر لیٹا خالی نگاہوں سے چھت کو گھور رہا تھا۔ اسے کچھ بھی اچھا نہیں لگ رہا تھا۔ اس نے اپنا من ٹٹول کر اس بے قراری […]

تفصیل

یہ سب تمہارا کرم ہے آقا!

یہ سب تمہارا کرم ہے آقا!   حسن رضا چنگیزی  9 نومبر 2017ء 1987 کی بات ہے۔ بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ کیمیا میں وہ میرا پہلا سال تھا۔ سردیوں کی طویل چٹھیاں قریب آ رہی تھیں اور مختلف شعبوں کے طلبا حسب روایت مطالعاتی دوروں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔  ہماری کلاس میں تقریباً چالیس […]

تفصیل

چار دیواری

چار دیواری ان چاروں کا تعلق غریب گھرانوں سے تھا۔  ان میں سے تین سبزی فروش تھے جو ہزارہ قبرستان کے ایک کونے میں ٹھیلے لگاکر سبزیاں فروخت کرتے تھے۔ ان کے ٹھیلے آس پاس تھے اس لیے ان کی آپس میں کافی جان پہچان ہوگئی تھی۔ وہ تینوں روز  پو پھٹنے سے پہلے گھر […]

تفصیل

کیا آگ میں کودنا ضروری ہے؟

کیا آگ میں کودنا ضروری ہے؟  حسن رضا چنگیزی  23 اکتوبر 2017ء ہم میں سے کتنے لوگوں کو یہ بات معلوم ہے کہ آج سے تقریباَ پانچ سو سال قبل یورپ میں مسیحیوں کے مختلف فرقوں کے درمیان ہونے والی جنگوں میں ایک کروڑ سے زائد لوگ مارے گئے تھے؟ یہ جنگیں وقفے وقفے سے […]

تفصیل

کوئٹہ: فائرنگ میں تین شیعہ ہزارہ سمیت پانچ افراد ہلاک

کوئٹہ: فائرنگ میں تین شیعہ ہزارہ سمیت پانچ افراد ہلاک بی بی سی نو اکتوبر، 2017 پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ہزارہ قبیلے کے تین افراد سمیت پانچ افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ گوالمنڈی پولیس سٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ واقعہ کاسی سٹریٹ […]

تفصیل

پاک افغان بگڑتے تعلقات۔ 

پاک افغان بگڑتے تعلقات۔   حسن رضا چنگیزی  5 اکتوبر 2017ء افغانستان کے نئے حکمرانوں اور پاکستان کے درمیان تعلقات ہمیشہ نشیب و فراز کا شکار رہے ہیں۔ ایک دور وہ بھی تھا جب کرزئی کو افغانستان کا صدر منتخب کروانے کے لیے پاکستان بھر کے افغان مہاجر کیمپوں اور بستیوں کو پولنگ اسٹیشنوں میں تبدیل […]

تفصیل

کھول آنکھ زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ

کھول آنکھ زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ۔  حسن رضا چنگیزی  2 اکتوبر 2017ء   ابھی عملی سائنس کی عمر ہی کتنی ہے؟ زیادہ سے زیادہ  دو  ڈھائی سو سال! گلیلیو کو گزرے محض پانچ سو سال ہوگئے ہیں جس نے نظام شمسی سے متعلق فرسودہ نظریات کو چیلنج کیا تھا۔ تب جدید سائنسی ایجادات […]

تفصیل

وقت بہت بدل چکا

وقت بہت بدل چکا! پچھلی صدی کی آٹھویں دہائی کی بات ہے۔ جنرل ضیاء تن من دھن سے پاکستان میں سعودی برانڈ اسلام کے نفاذ کی کوششوں میں مصروف تھے۔ جب کہ حوزہ علمیہ قم سے پڑھ کر آنے والے کچھ حجت الاسلام اپنا سارا زور اس بات پر لگا رہے تھے کہ کسی طرح […]

تفصیل

شہید

شہید راہ حق وہ نماز روزے کا پابند اور اپنے والدین کا فرمانبردار ایک دین دار اور خوش اخلاق نوجوان تھا۔ اس کی تربیت ایک دینی ماحول میں ہوئی تھی جس کا اندازہ اس کے رکھ رکھاؤ سے بہ آسانی لگا جا سکتا تھا۔ پڑھنے میں بھی تیز تھا اور اس کا شمار یونیورسٹی کے […]

تفصیل

نمک نہ چھڑکیں، مرحم رکھیں

  نمک نہ چھڑکیں، مرحم رکھیں پچھلے دنوں کوئٹہ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان بہن بھائی کی سڑک پر پڑی خون آلود لاشوں کی تصویر دیکھی تو دل پر لگے  گھاؤ پھر سے ہرے ہوگئے اور نظروں کے سامنے تین سال قبل رونما ہونے والا وہ واقعہ گھومنے لگا جب عید […]

تفصیل

ثواب دارین کی جدلیات اور ترقی پسندی کا نیا بیانیہ

 ثواب دارین کی جدلیات اور ترقی  پسندی کا نیا بیانیہ! ہماری نوجوانی خصوصاَ کالج اور یونیورسٹی کا زمانہ بڑا ہی تلاطم خیز تھا۔ ان دنوں کوئٹہ کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں بائیں بازو سے تعلق رکھنے والی ان طلباء تنظیموں کا راج تھا جو سوویت یونین کی کھلم کھلا حمایت کرتی تھیں۔ ہمیں اچھی طرح […]

تفصیل