بلوچستان میں بیروزگاری کا عفریت اور …

بلوچستان میں بیروزگاری کا عفریت جب سے بلوچستان اسمبلی میں صوبے کی 27 ہزار خالی اسامیوں کا ذکر خیر ہوا ہے بلوچستان کے عوامی حلقوں بالخصوص نوجوانوں میں یہی موضوع سب سے زیادہ زیر بحث ہے۔ اس واقعے کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ پچھلے دنوں ایک سوال کے جواب میں اسمبلی کو بتایا گیا […]

تفصیل

کلبھوشن یادو کو پھانسی دو

کلبھوشن یادو کو پھانسی دو یہ کہانی بڑی لمبی اور کئی دہائیوں پر محیط ہے لیکن ہم اسے تھوڑا مختصر کیے دیتے ہیں۔ یہ اس زمانے کا قصہ ہے جب ضیاء الحق کو دنیا سے رخصت ہوئے بیس سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا تھا لیکن شہر کی فصیلوں پر اب بھی اس کا […]

تفصیل

ناکہ

ناکہ اوئے، اوئے، رک، رک، رک۔ ادھر سائڈ کر۔ چل نیچے اتر۔ سر کوئی غلطی ہوگئی کیا؟ چٹاخ!! غلطی کے بچے، بحث کرتا ہے ہم سے؟ نہیں سرجی! پر پتہ تو چلے کہ میں نے کیا کیا ہے؟ چٹاخ!! کیا کیا ہے؟ ابے او پروفیسر کی اولاد! تم جیسے پروفیسروں کو ہم دور سے ہی […]

تفصیل

بیانیہ کیسے تشکیل پاتا ہے؟

بیانیہ کیسے تشکیل پاتا ہے؟ پچھلے دنوں جب وزیراعظم نواز شریف جامعہ نعیمیہ میں خطاب کے دوران دہشت گردی کے خلاف نیا بیانیہ تشکیل دینے کی بات کر رہے تھے تو مجھے خوشی کے ساتھ حیرت بھی ہورہی تھی۔ خوشی اس بات کی  کہ بالآخر خدا خدا کرکے کفر ٹوٹا تھا اور پہلی بار وزیر […]

تفصیل

وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے

وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے دہشت گردی اور قتل وغارت کی جس آگ میں جھلس رہا ہے اس کی تپش یقیناَ اب وہ لوگ بھی محسوس کررہے ہوں گے جو اس سے قبل اپنے آپ کو محفوظ تصور کرتے تھے۔ کیونکہ  گلگت بلتستان سے لیکر کراچی تک ملک کا […]

تفصیل

گولی مار بھیجے میں

گولی مار بھیجے میں اکتوبر 2014 کی بات ہے۔ بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے ایک خفیہ مراسلہ جاری کیا تھا جو صوبے میں داعش کی سرگرمیوں سے متعلق تھا۔ اس مراسلے میں واضح طور پر اس بات کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ داعش، اہل سنت والجماعت اور لشکر جھنگوی کے بعض عناصر کے […]

تفصیل

Saudi prince denies Kushner is ‘in his pocket’

Saudi prince denies Kushner is ‘in his pocket’  Courtesy: The Washington Post Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman meets with Defense Secretary Jim Mattis at the Pentagon in Washington on Thursday, March 22, 2018. (Cliff Owen/AP) By Karen DeYoung March 22 Email the author Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman said Thursday it would be “really insane” for […]

تفصیل

اہم خبریں 2018

بلوچستان اسمبلی میں ہزارہ برادری کے نو منتخب رکن ’غیر پاکستانی‘ قرار 03 اگست، 2018۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے نومنتخب رکن احمد علی کہزاد کو غیر پاکستانی قرار دیا گیا ہے۔ بی بی سی کے نمائندے محمد کاظم کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی سربراہی میں قائم ایک کمیٹی نے ان […]

تفصیل

سلمان بھائی؛ آپ کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا

سلمان بھائی آپ کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا سلمان بھائی یقین جانیے کہ جب سے آپ کی گمشدگی کا سنا ہے میرے دل کوکسی پل قرار نہیں۔ حالانکہ میری آپ سے کوئی ذاتی جان پہچان بھی نہیں ، نہ ہی ایک دو ٹیلی فونک گفتگو یا مختصر پیغامات کے تبادلے کے علاوہ ہماری کبھی […]

تفصیل

اے نیا سال

اے نیا سال گزشتہ برسوں کی طرح میں ایک بار پھر تیری آمد پر تجھے خوش آمدید کہتا ہوں۔ اگرچہ مجھے معلوم ہے کہ میرے خوش آمدید کہنے یا نہ کہنے سے تمہارا کچھ بھی نہیں بگڑنے والا۔ نہ ہی تو میرے یا کسی اور کے روکنے سے رکنے والا ہے۔ میں یہ بھی جانتا […]

تفصیل

شہید راہ حق

شہید راہ حق  احمدیوں کی مسجد کو آگ لگانے کے بعد مجمع اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے ہوئے پاس ہی بنے ان کے گھروں میں گھس گیا اور توڑ پھوڑ شروع کردی ۔ ان بلوائیوں میں شیدا ہیروئنی بھی شامل تھا۔ وہ سب کی نظریں بچا کر گھر کی دوسری منزل پر واقع مالک مکان […]

تفصیل

ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟

ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟ سوال یہ نہیں کہ کس کا عقیدہ درست اور کس کا غلط ہے۔ کیونکہ ہر شخص اپنے ہی عقیدے کو صحیح اور دوسروں کے عقیدے کو باطل سمجھتا ہے۔ سوال تو یہ ہے  کہ کیا زور زبردستی، تشدد، دہشت گردی اور قتل عام کے ذریعے کسی شخص یا طبقے کو […]

تفصیل

یہ انداز گفتگو کیا ہے؟

یہ انداز گفتگو کیا ہے؟ عمران خان مجھے کبھی بھی اچھے نہیں لگے۔ وہ تب بھی مجھے اچھے نہیں لگتے تھے جب وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے اور ان کی بد اخلاقیوں کے قصے عام تھے۔ آئے دن ان کا کھلاڑیوں کے ساتھ پنگے لینا ایک عام سی بات تھی لیکن کئی بار […]

تفصیل

سب سے بہادر انسان

دنیا کے سب سے بہادر انسان  وہ حسب معمول اپنے دفتری کاموں میں مصروف تھا۔ اس کے سامنے میز پر کئی فائلیں پڑی تھیں جن کا وہ بڑے احتیاط کے ساتھ کمپیوٹر میں اندراج کر رہا تھا۔ اس کی نظریں بار بار دیوار پر لگی گھڑی کی طرف اٹھ جاتیں۔ تھوڑی دیر بعد اس نے […]

تفصیل

بلوچستان؛ ایک یتیم بچہ

بلوچستان؛ ایک یتیم بچہ ابھی کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ہونے والے آٹھ اگست کے دلخراش سانحے کے زخم بھرے بھی نہیں تھے کہ پولیس اکیڈمی پر حملہ کرکے بلوچستان کے پیکر پر ایک اور گہرا گھاؤ لگا دیا گیا۔ پچھلے واقعے میں صوبے کے چوٹی کے وکلاء کو نشانہ بنایا گیا تھا جبکہ حالیہ […]

تفصیل

عجیب مخمصہ ہے

عجیب مخمصہ ہے! سوموار 8 اگست کو کوئٹہ کے سول ہسپتال میں رونماء ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں بلوچستان کے چوٹی کے وکلاء اور بعض میڈیا پرسنز سمیت 70 سے زائد لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اس خود کش حملے کی ذمہ داری داعش اور جماعت الاحرار نے ایک ساتھ قبول کی۔ […]

تفصیل

سیلف پورٹریٹ

سیلف پورٹریٹ 05 مارچ، 2016  کوئی اس بات پر یقین کرے یا نا کرے لیکن مجھے سو فیصد یقین ہے کہ میں ایک ایسا نابغہ روزگار شخص ہوں جو اگر ہر دو گھنٹوں کے بعد فیس بک پر اپنا سٹیٹس اپ ڈیٹ نہ کروں تو نہ صرف یہ دنیا ایک عالم و فاضل شخص کی […]

تفصیل

REFERENCE 4

    طالبان اور داعش نے درجنوں افغان شہری قتل کر دیے  Deutsche Welle افغان حکام کا کہنا ہے کہ طالبان اور ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجوؤں نے ایک غیرعمومی مشترکہ کارروائی میں ایک گاؤں میں داخل ہو کر وہاں کم از کم پچاس عام شہریوں کو قتل کر دیا ہے۔ افغان مقامی پولیس ALP (حکومت […]

تفصیل