زمانہ کیا چھین لے گا ہم سے؟

زمانہ کیا چھین لے گا ہم سے؟ نوٹ: یہ میری یادداشتوں پر مبنی ایک سلسلہ وار تحریر ہے جس میں میں نے اپنے نوجوانی کے ایام سے متعلق کچھ واقعات کا سرسری احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ واقعات کو بیان کرتے وقت میں نے انتہائی احتیاط سے کام لیا ہے تاکہ غلطی/دروغ گوئی کا […]

تفصیل

ڈاکٹر مبارک علی سے میری ملاقات کا احوال

ڈاکٹر مبارک علی سے میری ملاقات کا احوال  22 جنوری، 2016 ۔۔۔ شاید 1990 کی بات ہے ۔ تب میری عمر چوبیس سال رہی ہوگی ۔ میں تیمورخانوف کی کتاب کا فارسی سے اردو میں ترجمہ مکمل کر چکا تھا ۔ یہ ہزارہ قوم کی تاریخ سے متعلق اردو میں واحد کتاب تھی جس کا […]

تفصیل

جنت کی حوریں

جنت کی حوریں  7 مارچ 2007، بینگلور(Bangalore)  صبح ہی ہمیں ہسپتال سے فراغت کا پروانہ مل چکا تھا ۔ اگلے دن یعنی آٹھ مارچ کو ممبئی کے لئے ہماری فلائٹ کنفرم تھی۔ کئی مہینوں بعد میں کسی حد تک کروٹ بدلنے ، ٹانگیں سمیٹنے اور سیدھی کرنے کے قابل ہو چکا تھا ۔ لیکن اب […]

تفصیل

سرورق، کچھ پرانی یادیں

سرورق، کچھ پرانی یادیں انیس سو اسّی (1980) کی بات ہے جب سیرت النبی کے موضوع پر منعقدہ ایک قومی سطح کے تقریری مقابلے میں شرکت کے لئے میرا کراچی جانا ہوا ۔ وہ جنرل ضیاء کے عروج کا زمانہ تھا اس لئے پاکستان بھر میں اس موضوع پر جا بجا مختلف نوعیت کے پروگرام […]

تفصیل

بونڈائی بیچ (Bondi Beach)

بونڈائی بیچ      (Bondi Beach)  کچھ سال پہلے ایک دن میں حسب معمول ایک ڈاکیومنٹری چینل دیکھ رہا تھا جس پر بونڈائی بیچ کے نام سے ایک مقبول ریئلیٹی شو چل رہا تھا اور جو آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور بیچ “بونڈائی” سے متعلق تھا ۔ اس شو میں ساحل سمندر پر فرائض […]

تفصیل

جل تھل

جل تھل  ملک کے اکثر علاقوں میں سیلاب نے اودھم مچا رکھا ہے لیکن کوئٹہ کے آسمان پر گزشتہ تین دنوں سے محض بدلیوں کا راج ہے ۔ مجال ہے کہ اس دوران زمین نے بارش کا ایک قطرہ بھی چوسا ہو ۔ ابھی کچھ دیر پہلے تھوڑی سی بارش ہوئی جس نے گرمی کی […]

تفصیل

غیر سیاسی باتیں

 غیر سیاسی باتیں  07 جون، 2015۔ کوئی بارہ تیرہ سال پہلے کی بات ہے ۔ جمعہ کا دن تھا اور میں اپنے سٹوڈیو میں بیٹھا کسی البم کی مکسنگ میں مصروف تھا جب کنٹرول روم میں لگا لال بلب جلنے بجھنے لگا ۔ دروازے پر کوئی تھا ۔ آنے والا جدید وضع قطع کا ایک […]

تفصیل

کچھ پرانی یادیں

کچھ پرانی یادیں جام میرغلام قادرخان ضیاءالحق کے دور میں بلوچستان کے وزیر اعلیٰ تھے . وہ بظاہر جتنے سیدھے سادھے دکھتے تھے اتنے ہی بذلہ سنج واقع ہوئے تھے ۔ انہوں نے جب اپنی کابینہ بنائی تو اس میں سارے کے سارے مرد وزراء کو شامل کیا ۔ ایک محفل میں جہاں وزراء کے […]

تفصیل

بند جھروکا

بند جھروکا 2 مئی، 2014۔ چند سال پہلے کی بات ہے جب میں اپنے ایک شاعر دوست کے ساتھ کراچی کے ایک ہوٹل میں مقیم تھا۔ رات آہستہ آہستہ بیت رہی تھی اور ہم گپ شپ میں مصروف تھے ۔ پھر میں نے دیکھا کہ انہوں نے اپنا ایک بازو اپنی آنکھوں پر رکھا جیسے […]

تفصیل

مجھے ایک سائیکاٹرسٹ کی ضرورت ہے ۔

مجھے ایک سائیکاٹرسٹ کی ضرورت ہے  میرے اندر اب بھی ایک چھوٹا سا بچّہ بستا ہے ۔ زندگی سے بھرپور ، شریر، چلبلا اور اٹھکیلیاں کرتا ہوا۔ وہ مجھے اپنی طرح دیکھنا چاہتا ہے۔ اس لئے مجھے اپنی جیسی حرکتیں کرنے کی ترغیب دیتا رہتا ہے ، مجھے شرارتوں پر اکساتا رہتا ہے ۔ ان […]

تفصیل

ہم زاد سے سرگوشی

ہم زاد سے سرگوشی  میں پچھلے پچیس سالوں سے موسیقی سے وابستہ ہوں ۔ (مو صوف شاید کچھ زیادہ ہی بول رہے ہیں) ۔ بلوچستان کا کوئی ایسا بڑا گلوکار نہیں گزرا جس کے گانے میں نے ریکارڈ نہ کئے ہوں ۔(بڑا بولنا کوئی ان سے سیکھے) ان میں کوئٹہ ٹی وی کے لئے ریکارڈ […]

تفصیل

پیارے یونس

پیارے یونس پیارے یونس، آپ کا خط ملا۔ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ خیریت سے ہیں۔ آپ نے اپنے خط  میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بات کی تھی۔ جواباَ عرض ہے کہ اگرچہ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ بخیرو خوبی انجام پا چکا ہے لیکن عوام میں ان کے نتائج پر تجزیوں اور […]

تفصیل

خوب گزرے گی

 خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے! 10.05.2013 پچھلے دنوں اخبار میں ایک خبر پڑھی (دروغ بر گردن اخبار) کہ ” اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر جناب آصف علی زرداری نے عرب جمہوریہ مصر کے صدر جناب محمد مرسی کواس بات کی پیشکش کی ہے کہ اگر وہ چاہے تو صدر زرداری مصر میں جاری […]

تفصیل

کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں

کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں! آج جب میں ٹیلی ویژن پر عبدالستاّرایدھی کے بارے میں ایک پروگرام دیکھ رہا تھا تو مجھے کچھ سال قبل کراچی میں گزارے ہوئے اپنے وہ دن یاد آگئے جب میں وہاں اپنے علاج کے سلسلے میں مقیم تھا۔دن بھر ہسپتالوں کے چکر لگانا اور گھنٹوں سٹریچر پر لیٹے […]

تفصیل