ہزارہ قوم کی تاریخ سے متعلق ایک نئی خوبصورت کتاب

ہزارہ قوم کی تاریخ سے متعلق ایک نئی خوبصورت کتاب ساکا اور سیتھی کون تھے، قدیم شاہراہ ریشم کہاں کہاں سے گذرتی تھی، ان تجارتی گذرگاہوں کا کنٹرول سنبھالنے کے لئے کونسی تاریخی جنگیں لڑی گئیں، ان جنگوں کے باعث موجودہ ہزارستان کے اطراف میں کونسی عظیم سلطنتیں قائم ہوئیں اور ان سلطنتوں کا ہزارہ […]

تفصیل

اُلاغ

اُلاغ  1980 کی دہائی میں جب امریکی آشیرواد سے کامیاب ہونے والا ایرانی انقلاب اپنے زوروں پر تھا، تب ایران سے پڑھ کر آنے والے کچھ ملّاؤں نے پاکستان میں بھی اسی طرز کا انقلاب برپا کرنے کا نعرہ بلند کیا۔ پاکستان میں فقہ جعفریہ کے نفاذ کا مطالبہ بلاشبہ ایک ایرانی ایجنڈا تھا جس […]

تفصیل

فیس بک کے سادو

فیس بک کے سادو سادو کو بہت سارے لوگ جانتے ہونگے ۔ سلطان جلّاد کی طرح وہ بھی ایک باغ و بہار شخصیت کے مالک تھے ۔ شریف اتنے کہ ہمیشہ سرجھکائے ، گردن خم کئے اور نظریں نیچی کئے گھوم گھوم کر اور جھوم جھوم کر، خراماں خراماں چلا کرتے تھے ۔ اس حالت […]

تفصیل

ہاں میں ہزارہ ہوں

ہاں میں ہزارہ ہوں  میں پہلے بھی بارہا برملا اس بات کا اظہار کرچکا ہوں کہ میں سب سے پہلے انسان ہوں پھر کچھ اور ۔ میں انسان نہ ہوتا تو ہزارہ بھی نہ ہوتا ۔اس لئے میری پہلی پہچان انسانیت ہے لیکن  مجھے اس بات پر بھی  فخر ہے کہ میں ہزارہ ہوں ۔ […]

تفصیل

اس کو رخصت نہ ملی

اس کو رخصت نہ ملی جس نے سبق یاد کیا کتنے لوگ آئے اور چلے بھی گئے ۔ کوئی کراچی سے آیا اور تین مہینوں کی عبوری وزارت کے دوران کچھ عمارتوں پر اپنے نام کی تختی لگا کے ہمیشہ کے لئے واپس چلا گیا ۔ اب کوئی اس کے بارے میں بات نہیں کرتا۔ […]

تفصیل

یہ سب تمھارا کیا دھرا ہے

یہ سب تمھارا کیا دھرا ہے ! ہمارے مولویوں کے ہم پر اتنے احسانات ہیں کہ ہم چاہیں بھی تو ان کا بدلہ نہیں چکا سکتے ۔ اب یہ احسان کیا کم ہے کہ انہوں نے ایک ایسے قبرستان کو بہشت کا درجہ دے رکھا ہے جہاں سے ہر دم ماتم کی صدائیں آتی ہیں […]

تفصیل

یہ ان باتوں کا وقت نہیں

یہ ان باتوں کا وقت نہیں! پہلا دن ۔ • کیا آپ نے سنا کہ خان صاحب کے بیٹے کو انٹیلیجنس اداروں نے اٹھا لیا ہے؟ • ہاں سوشل میڈیا پہ یہ خبر ایک گھنٹے سے گردش کر رہی ہے ۔ • دیکھا یہاں سچ بولنے کی کتنی بڑی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے ؟ […]

تفصیل

مارے بھی اور رونے بھی نہ دے

مارے بھی اور رونے بھی نہ دے گزشتہ پندرہ سالوں میں 2000 کے قریب ہزارہ ،جنون کی قربان گاہ میں قربان کئے جا چکے ہیں ۔ ان میں بچّے بھی شامل ہیں اور بڑے بھی ۔ عورتیں بھی شامل ہیں اور مرد بھی ۔ کڑیل جوان بھی شامل ہیں اور بوڑھے بھی ۔ کسی کو […]

تفصیل

بھاگ دوڑ

بھاگ دوڑ ۔ عوامی نمائندے چاہے کسی بھی درجے کے ہوں جب ترقیاتی کام یا کسی قسم کی تعمیرات کرواتے ہیں تو وہ عوام پر کوئی احسان نہیں کر رہے ہوتے ۔ بلکہ وہ عوام ہی کے پیسے انہی پر خرچ کر رہے ہوتے ہیں ۔ یہ وہی پیسے ہیں جوعوام مختلف ٹیکسز کی شکل […]

تفصیل

کچھ علاج اس کا بھی

کچھ علاج اس کا بھی ۔ 16 دسمبر کے دن پشاور میں سکول کے بچّوں پر جو قیامت ٹوٹی اس نے پورے پاکستان کی طرح کوئٹہ کو بھی سوگوار کردیا ۔ ماؤں کی چیخ و پکار سن کے اور معصوم بچّوں کی گولیوں سے چھلنی لاشوں کے بارے میں سن کر کوئٹہ کی ماؤں کے […]

تفصیل

ایچ ڈی پی ورکرز کنونش

ہم نے بھی سب دیکھا کئے ۔      (HDP Worker’s Convention)     آج میں ایک بار پھر وہاں موجود تھا ۔ آج بھی وہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد جمع تھی۔ بس فرق اتنا تھا کہ آج شرکاء ہلّا گلّا کرنے کے بجائے بڑی سنجیدگی اورخاموشی سے اپنے رہنماؤں کا خطاب سننے میں مصروف […]

تفصیل

کہاں تک سنو گے ؟

کہاں تک سنو گے؟ 05 جون، 2014 کرب اس کے دونوں جوان بیٹوں کو ایک ایک کرکے قتل کر دیا گیا ۔ بڑا بیٹا تب  خون میں نہلایا گیا  جب2011 میں ہزارہ عید گاہ کے قریب خود کش دھماکہ کیا گیا ۔ وہ عید کا دن تھا، جسے کسی جنونی نے عاشورہ میں تبدیل کر […]

تفصیل

ملّا کا کمبل

  ملّا کا کمبل کل دوستوں کی ایک محفل میں  مقامی سیاست پر بات ہورہی تھی۔ ہر کوئی بڑھ چڑھ کر اپنے پسندیدہ لیڈر کے قصیدے سنا رہا تھا۔ ایسے میں ایک دوست بڑے ہی جذباتی انداز میں HDP  کی خوبیاں گنوا نے لگا۔ کہنے لگا یہ ایچ ڈی پی کے وجودکا ہی معجزہ ہے جس […]

تفصیل

میں پھر ایک خواب بُنوں گا

میں پھر ایک خواب بُنوں گا 13 مئی، 2013 پچھلے کئی دنوں سے میں مسلسل ایک خواب دیکھ رہا تھا۔یہ خواب میں سوتے میں نہیں بلکہ جاگتی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا۔خواب کچھ یوں تھا کہ ہزارہ قوم نے الیکشن میں اپنے لئے دو ایسے نمائندوں کا انتخاب کرلیا ہے جن میں سے ایک کا […]

تفصیل

11 مئی Last minutes ، 2013

11 مئی  Last minutes  ،  2013                                  2008کے الیکشن میں  پی بی 2  اور پی بی 6 میں امیدواروں نےجتنے ووٹ حاصل کئے ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔ پی بی 2                 1۔ جان علی چنگیزی     آزاد                               5045 2۔عبدالخالق ہزارہ     ایچ ڈی پی                          4183 3۔سحر گل خلجی پاکستان مسلم لیگ (ن)                 3522 4۔کرنل محمد […]

تفصیل

الیکشن میں تشدد کا عنصر

 الیکشن میں تشدد کا عنصر ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک سینئر رہنما محمد اسماعیل  چنگیزی پر حملے سے  یہ بات توثابت ہو گئی  کہ ہمارے ہاں الیکشن میں تشدد کا عنصر داخل ہو چکا ہے  یا جان بوجھ کر داخل کرادیا گیا ہے۔ کچھ دنوں سے فیس بک پر جو طوفان بد تمیزی برپا تھا اسے […]

تفصیل

انتخابات، امید کی ایک کرن

   انتخابات، امید کی ایک کرن    پچھلے دنوں ہمارے ایک دوست نے فیس بک پر ایک فہرست شیئرکی تھی۔ یہ ان امیدواروں کی فہرست تھی جو کوئٹہ کے حلقہ پی بی 2 سے الیکشن میں حصہ لینے جارہے ہیں۔ اس  میں تقریباَ 47 لوگوں کے نام تھے۔ مجھے ایک ہی حلقے سے امیدواروں کی اتنی […]

تفصیل