یہ سب تمہارا کرم ہے آقا!
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا! حسن رضا چنگیزی 9 نومبر 2017ء 1987 کی بات ہے۔ بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ کیمیا میں وہ میرا پہلا سال تھا۔ سردیوں کی طویل چٹھیاں قریب آ رہی تھیں اور مختلف شعبوں کے طلبا حسب روایت مطالعاتی دوروں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ ہماری کلاس میں تقریباً چالیس […]
تفصیل