لشکر جھنگوی کا نیا رہنما بھی ساتھیوں سمیت مارا گیا
لشکر جھنگوی کا نیا رہنما بھی ساتھیوں سمیت مارا گیا DW مصنف مقبول ملک تاریخ 18.01.2017 فرقہ واریت پھیلانے والی ممنوعہ پاکستانی شدت پسند تنظیم لشکر جھنگوی کا نیا سربراہ آصف چھوٹو بھی صوبہ پنجاب میں سکیورٹی اہلکاروں کے ایک آپریشن میں اپنے تین ساتھیوں سمیت مارا گیا ہے۔ یہ خونریز تصادم شیخوپورہ شہر میں […]
تفصیل