الٹی میٹم

الٹی میٹم "ہم کسی صورت ان کافروں کو جلوس نکالنے نہیں دیں گے۔ یہ بے شک اپنے آپ کو ماریں، پیٹیں اور اپنا خون بہائیں۔ لیکن یہ کام وہ کسی چار دیواری میں کریں۔ انہیں کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ بازاروں میں نکلیں۔ یہ حکومت کہاں مر گئی ہے جو ان افراد کو روک […]

تفصیل

ایرانی انقلاب میں امریکہ کا کردار

بساط شطرنج۔ ایرانی انقلاب میں امریکہ کا کردار مرحوم قیس (نیاز علی یوسفی) کے ساتھ میری لکھی کتاب "بساط شطرنج” مئی 2001 میں چھپ کر بازار میں آگئی تھی۔ یہ کتاب جو بنیادی طور پر سیاسی تجزیوں پر مبنی تھی ہماری دوسال کی محنت اور تحقیق کا نتیجہ تھی۔ اس کتاب کو جہاں بڑی پزیرائی ملی […]

تفصیل

ہم مردہ قوم ہیں

ہم مُردہ قوم ہیں اللہ تعالیٰ نے ہم پاکستانیوں کو بہت ساری خوبیوں سے نوازا ہے ۔ ہماری سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ ہم میں کوئی خرابی نہیں اگر ہے بھی تو ہم انہیں کبھی تسلیم نہیں کرتے اس لئے انہیں دور کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ ہم اپنی غلطیوں […]

تفصیل

آئیں ایک نیا آئین بنائیں

آئیں ایک نیا آئین بنائیں Tuesday 22 October 2013 میرا خیال ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ ملک کو ایک نیا آئین دیا جائے۔ اس لئے نہیں کہ پاکستان کے “لے پالک بچّے” یعنی بلوچ موجودہ ملکی آئین سے مطمئن نہیں بلکہ نیا آئین بنانا اس لئے ضروری ہو گیا ہے کہ ہمارے […]

تفصیل

بھنڈی، ٹماٹر اور ایٹمی طاقت

بھنڈی، ٹماٹر اور ایٹمی طاقت میں اپنے دوستوں میں بےوقوف اور بڑ بولے کے نام سے مشہور ہوں۔ میرے بارے میں میرے سارے دوستوں کا متفقہ خیال یہی ہے کہ ‘اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی’ میں میرا کوئی ثانی نہیں۔جب بھی میں کوئی سنجیدہ بات کہنے کی کوشش کرتا ہوں محفل ایک […]

تفصیل