سلیمانی ٹوپی اورفرشتے
سلیمانی ٹوپی اورفرشتے 05 جولائی 2013 اتوار، تیس جون شام آٹھ بجے تپتے دن کی گرمی کا عذاب سہنے کے بعد ہزارہ ٹاون کے باسی کوئٹہ کی خنک شام کا لطف اٹھارہے ہیں۔ مرد چہل قدمی کر رہے ہیں جبکہ عورتیں دوکانوں اور پتھاروں سے گھریلو اشیاء کی خریداری کرتے ہوئے بھاؤ تاؤ […]
تفصیل