نمک نہ چھڑکیں، مرحم رکھیں
نمک نہ چھڑکیں، مرحم رکھیں پچھلے دنوں کوئٹہ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان بہن بھائی کی سڑک پر پڑی خون آلود لاشوں کی تصویر دیکھی تو دل پر لگے گھاؤ پھر سے ہرے ہوگئے اور نظروں کے سامنے تین سال قبل رونما ہونے والا وہ واقعہ گھومنے لگا جب عید […]
تفصیل