شوٹ آؤٹ ایٹ بی ایم سی
شوٹ آؤٹ ایٹ بی ایم سی جون بروز ہفتہ کوئٹہ ایک بار پھر خون میں نہا گیا۔ ہواؤں میں ایک بار پھر بارود اور خون کی بو پھیل گئی اور کچھ ہفتوں سے طاری شہر کی پرسکون خاموشی میں ایک بار پھر دہشت کا زہر بھر دیا گیا۔ٹیلی ویژن اسکرین پر بہادر خان ویمن یونیورسٹی کی […]
تفصیل