پاکستانی میڈیا اور صحافیوں کی پُھرتیاں

پاکستانی میڈیا اور صحافیوں کی پھرتیاں دو پڑوسنیں آپس میں لڑرہی تھیں۔ آستینیں چڑھی ہوئی تھیں، منہہ سے جھاگ نکل رہا تھا اور ہاتھ نچا نچا کے ایک دوسرے کو کوسنے دے رہی تھیں۔ "ارے میں کوئی اندھی بہری نہیں۔ مجھے پتہ ہے کہ دودھ والے کے ساتھ تمھارا کیا چکر چل رہا ہے”؟ایک نے […]

تفصیل

ہم کو ان سے وفا کی ہے امید

ہم کو ان سے وفا کی ہے امید 05 فروری، 2014 سال نو کے آغاز سے ہی دہشت گرد کوہاٹ، پشاور اور راولپنڈی سے لیکر مستونگ، کوئٹہ اور کراچی تک پاکستان کے چاروں صوبوں میں لوگوں کے خون سے ہولی کھیلنے میں مشغول ہیں جبکہ عوام کو اپنے پیاروں کے اجسام کے ٹکڑے سمیٹنے اور […]

تفصیل

شیطانِ بزرگ اور مونگ پھلی کے دانے

شیطانِ بزرگ اور مونگ پھلی کے دانے    5 جولائی 1977 کو جب جنرل ضیاءالحق نے ایک فوجی اقدام کے زریعے منتخب پاکستانی وزیر اعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کیا تواکثر لوگ اس بات سے بے خبر تھے کہ پڑوسی ملک افغانستان میں بھی تبدیلی کا ایک بڑا […]

تفصیل

ہم مردہ قوم ہیں

ہم مُردہ قوم ہیں اللہ تعالیٰ نے ہم پاکستانیوں کو بہت ساری خوبیوں سے نوازا ہے ۔ ہماری سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ ہم میں کوئی خرابی نہیں اگر ہے بھی تو ہم انہیں کبھی تسلیم نہیں کرتے اس لئے انہیں دور کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ ہم اپنی غلطیوں […]

تفصیل

آئے موسم رنگیلے سہانے

آئے موسم رنگیلے سہانے کتنا حسین اتفاق ہے کہ اس مرتبہ بہار اور الیکشن کاموسم ایک ساتھ آپہنچاہے۔مجھے ان دونوں موسموں میں بڑی مماثلت محسوس ہوتی ہے۔خزاں اورپھر کڑاکے کی سردی کے بعد جب ماحول کا رنگ تبدیل ہونے لگتا ہے تو کیا حیوان اور کیا انسان،سب پر ایک سرشاری طاری ہونے لگتی ہے۔ہر طرف […]

تفصیل