رنگے ہاتھوں

رنگے ہاتھوں "تمہیں شرم آنی چاہئے، کیسے مسلمان ہو تم؟ کیا تمہیں نہیں معلوم کہ رمضان کے مہینے میں یوں سر عام کھانا پینا منع ہے؟” مجسٹریٹ نے کٹہرے میں کھڑے ملزم سے پوچھا۔ "صاحب ہمارا تو سارا سال روزہ ہوتا ہے۔ دن میں ایک آدھ بار بڑی مشکل سے کھانا نصیب ہوتا ہے وہ […]

تفصیل

فرشتے

فرشتے اس کے سٹور میں چوریوں کا سلسلہ مسلسل دراز ہو رہا تھا ۔ ملازم پرانے اور بھروسے کے تھے اس لئے ان پر شک کرنے کی گنجائش ہی نہیں تھی۔ کچھ چوریوں کی اطلاع تو اسے ملازمین نے ہی دی تھی جو ہر ہفتے کے اختتام پر اس کے ساتھ مل کر نہ صرف پورے […]

تفصیل

الٹی میٹم

الٹی میٹم "ہم کسی صورت ان کافروں کو جلوس نکالنے نہیں دیں گے۔ یہ بے شک اپنے آپ کو ماریں، پیٹیں اور اپنا خون بہائیں۔ لیکن یہ کام وہ کسی چار دیواری میں کریں۔ انہیں کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ بازاروں میں نکلیں۔ یہ حکومت کہاں مر گئی ہے جو ان افراد کو روک […]

تفصیل

مسکراہٹ

مسکراہٹ 25 اپریل، 2016  پچھلے دنوں مدتوں بعد بچپن کے ایک دوست سے ملاقات ہوئی۔ ہم سکول کے زمانے میں ہم جماعت بھی تھے۔ تب ان کی آواز بہت اچھی تھی اور وہ اتفاق سے کافی سریلے بھی تھے اس لئے سکول کی تقاریب میں ملی نغمے گایا کرتے تھے۔ شاید یہی وجہ تھی کہ […]

تفصیل

بلاسفیمی

ایک سچی کہانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔Blasphemy 1988 کی بات ہے ۔ تب میں گھر کا خرچہ اٹھانے کے لئے ایک سوزوکی پک اپ چلایا کرتا تھا ۔ میں اور میرے جیسے کچھ اور سوزوکی ڈرائیور صبح سویرے میدانی میں آکھڑے ہوتے ۔ تب سولہ ایکڑ بڑے گڑھوں کے درمیان ایک ویران علاقہ ہوا کرتا تھا ۔ ہمارا […]

تفصیل