دیر لگی آنے میں تم کو
دیر لگی آنے میں تم کو فروری بروز ہفتہ کوئٹہ کو پاک صاف کرنے کی خاطر اسے ایک بار پھر ہزارہ قوم کے خون سے غسل دیا گیا۔ابھی کچھ ہی ہفتہ پہلے یعنی 10جنوری 2013 کو جب دنیا نئے سال کا جشن منارہی تھی کوئٹہ کے علمدار روڑ پرہزارہ قوم کے درجنوں افراد کو خون […]
تفصیل