ایران کے وعدے پر افغان نوجوان شام میں

ایران کے وعدے پر افغان نوجوان شام میں شام میں جاری مسلح تصادم میں ایسی ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں جن میں بشار الاسد کے خلاف برسرِ پیکار جنگجوؤں کی قید میں نوجوان افغان مردوں کو زخمی حالت میں دکھایا گیا ہے۔ ایران افغان ها را جبراً به جنگ سوریه میفرستد 26.02.1394 وزارت خارجه افغانستان […]

تفصیل

کالا چشمہ

کالا چشمہ نہ جانے وہ رات کا کون سا پہر ہوگا!؟ ہر طرف ایک گہرا سنّاٹا طاری تھا۔ اس کے کان پرندوں کی آوازیں سننے کے لئے بے تاب تھے۔ آنکھوں پر پٹیاں چڑھی ہوئیں تھیں اور وہ ہسپتال کے بستر پر لیٹا لحظہ شماری میں مصروف تھا۔ صبح ہونے میں شاید ابھی دیر تھی۔ […]

تفصیل

یہ ان باتوں کا وقت نہیں

یہ ان باتوں کا وقت نہیں! پہلا دن ۔ • کیا آپ نے سنا کہ خان صاحب کے بیٹے کو انٹیلیجنس اداروں نے اٹھا لیا ہے؟ • ہاں سوشل میڈیا پہ یہ خبر ایک گھنٹے سے گردش کر رہی ہے ۔ • دیکھا یہاں سچ بولنے کی کتنی بڑی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے ؟ […]

تفصیل

گفتگو

گفتگو ہیلو! • ہیلو! یار سنا ہے کہ آج بازار میں پھر فائرنگ ہوئی ہے اور پانچ آدمی مارے گئے ہیں۔ • جی ہاں ، آپ نے ٹھیک سنا ہے۔ • مرنے والے کون ہیں ہزارہ یا غیر ہزارہ ؟ • سارے ہزارہ ہیں۔ • یار یہ کوئی اچھی خبر نہیں ۔ کچھ پتا چلا […]

تفصیل

غیر سیاسی باتیں

 غیر سیاسی باتیں  07 جون، 2015۔ کوئی بارہ تیرہ سال پہلے کی بات ہے ۔ جمعہ کا دن تھا اور میں اپنے سٹوڈیو میں بیٹھا کسی البم کی مکسنگ میں مصروف تھا جب کنٹرول روم میں لگا لال بلب جلنے بجھنے لگا ۔ دروازے پر کوئی تھا ۔ آنے والا جدید وضع قطع کا ایک […]

تفصیل

تاش کی بازی

تاش کی بازی  وہ بڑے انہماک سے تاش کھیلنے میں مگن تھے جبکہ ان کا دوست کباب کی تیاری میں مصروف تھا ۔ پاس ہی ایک چھوٹی ندی بہہ رہی تھی جس میں اچھلتے صاف پانی کی آواز سے مدھر موسیقی کا گمان ہو رہا تھا ۔ یہ جولائی کا مہینہ تھا اور گرمی اپنے […]

تفصیل

مارے بھی اور رونے بھی نہ دے

مارے بھی اور رونے بھی نہ دے گزشتہ پندرہ سالوں میں 2000 کے قریب ہزارہ ،جنون کی قربان گاہ میں قربان کئے جا چکے ہیں ۔ ان میں بچّے بھی شامل ہیں اور بڑے بھی ۔ عورتیں بھی شامل ہیں اور مرد بھی ۔ کڑیل جوان بھی شامل ہیں اور بوڑھے بھی ۔ کسی کو […]

تفصیل

سڑک

سڑک  گاڑی دھیمی رفتار سے جارہی تھی اور وہ اپنے دوست کے ساتھ خوش گپیوں میں مصروف تھا جب اسے اچانک بریکیں لگانی پڑیں ۔ ان سے آگے جانے والی کار بیچ سڑک رک گئی تھی ۔ پہلے تو یہ گمان ہوا کہ شاید ٹریفک جام ہوگیا ہے ۔ اس نے کھڑکی سے سر نکال […]

تفصیل

پرچون کی دکان

پرچون کی دکان ۔ 13 مئی، 2015 ۔۔۔۔ اسے یہاں آئے کئی گھنٹے ہوچکے تھے ۔ وہ بڑی بے تابی سے اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا ۔ کمرے میں لوگوں کی بھیڑ لگی تھی ۔ کچھ لوگ نشست نہ ملنے کے باعث ٹہلنے میں مصروف تھے ۔ سبھی کو اپنی باری کا انتظار […]

تفصیل

بھاگ دوڑ

بھاگ دوڑ ۔ عوامی نمائندے چاہے کسی بھی درجے کے ہوں جب ترقیاتی کام یا کسی قسم کی تعمیرات کرواتے ہیں تو وہ عوام پر کوئی احسان نہیں کر رہے ہوتے ۔ بلکہ وہ عوام ہی کے پیسے انہی پر خرچ کر رہے ہوتے ہیں ۔ یہ وہی پیسے ہیں جوعوام مختلف ٹیکسز کی شکل […]

تفصیل

آپ بجا فرماتے ہیں ۔

  آپ بجا فرماتے ہیں   بی بی سی کی نمائندہ نے جب بلوچستان کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر مالک سے سوال پوچھا کہ اگر چہ حال ہی میں ہزارہ برادري کی سکيورٹی موثر بنانے کے اقدامات کیے گئے ہیں، لیکن برادري کے لوگ کہتے ہیں کہ اِن اقدامات سے وہ محصور ہو کر رہ گئے […]

تفصیل

دردِ مشترک

دردِ مشترک وہ پارک میں لگے لکڑی کے بنچ پر بیٹھا نہ جانے کن سوچوں میں گم تھا۔ دونوں بچے پاس ہی کھیل کود میں مصروف تھے جبکہ بیوی ننھے کو گود میں اٹھائے ٹہلنے میں مصروف تھی ۔تبھی اسے ایک آواز سنائی دی۔ جعفری صاحب؟ اسے لگا جیسے کوئی اسے پکار رہا ہو۔اس نے […]

تفصیل

ٹوٹے برتن

ٹوٹے برتن              گھر میں ہر طرف خوشی کا سماں تھا، ہر شخص کے چہرے سے خوشی پھوٹ رہی تھی۔امّاں اور ابّا کے چہرے پر تو خوشی دیدنی تھی۔بہت دنوں کے بعد گھر کے سارے افراد اکٹھے دکھائی دے رہے تھے۔اُس کی بہن اپنے شرارتی بچّوں کے ساتھ کل ہی […]

تفصیل

انتہا پسندی اور نوجوان نسل

انتہا پسندی اور نوجوان نسل  میری نظر میں انتہا پسندی ایک ایسا نفسیاتی رویہ ہے جس کے باعث انسان اپنے روزمرّہ کے معمولات خصوصاَ سیاسی اورعقیدتی معاملات میں برداشت، رواداری اور اعتدال کی حد پار کرجاتا ہے ۔ ایسے میں وہ نہ صرف اپنی سوچ ، نظریے یا عقیدے کو ہی برحق قرار دیتا ہے […]

تفصیل

نقل کریں لیکن خاموشی کے ساتھ

نقل کریں لیکن خاموشی کے ساتھ  حکومتِ بلوچستان نے اپنے ایک حالیہ حکم نامے میں امتحانات کے دوران طلباء کے نقل کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی کا لفظ سن کر اگر آپ کے ذہن میں یہ خیال آ رہا ہے کہ شاید اس سے قبل طلباء کو نقل کرنے کی مکمل آزادی حاصل […]

تفصیل

خشتِ اول

خشتِ اول جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا آغاز بھی امیرالمومنین ضیاءالحق کے زمانے میں ہوا تھا ۔ تب سردیوں کے دن تھے ۔ باقی پاکستان کے بارے میں وثوق سے کہنا مشکل ہےلیکن ان دنوں کوئٹہ کےگھروں میں سوئی گیس کا استعمال ابھی شروع نہیں ہوا تھا اس […]

تفصیل

انقلابی

انقلابی • لڑکا کرتا کیا ہے ؟ • وہ بڑا مصروف رہتا ہے ، اتنا کہ  اسے سر کھجانے کی بھی فرصت نہیں ۔ • ماشا اللہ لیکن پتہ تو چلے کہ کرتا کیا ہے ؟ • وہ سارا دن فیس بک پر کمنٹ کرتا رہتا ہے ۔ • اچھا تو یوں کہو کہ جہاد […]

تفصیل