تھوک
تھوک ۔ نوجوانی کے زمانے میں پی ٹی وی پر ایک ہالی ووڈ سیریز دیکھی تھی جو امریکن سیاہ فام غلا موں کے بارے میں تھی ۔ ایک سین میں جب سفید فام آقا اپنی فیملی کے ساتھ بگھی میں سوار جا رہا ہو تا ہے تو راستے میں اسے پیاس محسوس ہوتی ہے ۔ […]
تفصیلیوم القدس، ایک ایرانی ایجنڈا “شیعوں کو فلسطین میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔ ہم ایک سلفی فلسطین کی تشکیل کی راہ پر گامزن ہیں ۔ فلسطین مشرق وسطیٰ میں ایک سلفی معاشرے کے لئے بہترین خطہ ہے اور میں ایک سلفی فلسطین کا حامی ہوں” یہ الفاظ فلسطینی صدر محمود عباس کے ہیں جو […]
تفصیلسلیمانی ٹوپی اورفرشتے 05 جولائی 2013 اتوار، تیس جون شام آٹھ بجے تپتے دن کی گرمی کا عذاب سہنے کے بعد ہزارہ ٹاون کے باسی کوئٹہ کی خنک شام کا لطف اٹھارہے ہیں۔ مرد چہل قدمی کر رہے ہیں جبکہ عورتیں دوکانوں اور پتھاروں سے گھریلو اشیاء کی خریداری کرتے ہوئے بھاؤ تاؤ […]
تفصیل۔ سیال دری (یک چوقنئی نقلِ ھزارہ گی) غیدی کی اُو قنجغے خاتو و دختر خو از توئی بچے حاجی پس دہ خانہ رسید،شاو غدر دیر شودہ بود۔ دہ کُلِ راہ اُونا فقط دہ بارے توئی گب زدن ۔ تعداد میمنو بیخی کلو بود۔امو تراحساس موشود کی تمامِ دنیا رہ دہ توئی خاستہ بشہ ۔ […]
تفصیلعراق اور شام تباہی کے دہانے پر شام اور عراق میں حالات تیزی سے بگڑتے جارہے ہیں۔ دسمبر 2011 میں جب بارک اوباما نے عراق سے امریکی افواج کے انخلاء کا اعلان کیا تھا تو انہوں نے بڑے یقین سے کہا تھا؛“ہم اپنے پیچھے ایک ایسا عراق چھوڑ کر جا رہے ہیں جہاں مضبوط، مستحکم […]
تفصیلہم نے بھی سب دیکھا کئے ۔ (HDP Worker’s Convention) آج میں ایک بار پھر وہاں موجود تھا ۔ آج بھی وہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد جمع تھی۔ بس فرق اتنا تھا کہ آج شرکاء ہلّا گلّا کرنے کے بجائے بڑی سنجیدگی اورخاموشی سے اپنے رہنماؤں کا خطاب سننے میں مصروف […]
تفصیلدہشت گردی کا فلٹر پلانٹ آٹھ جون کی رات جب کچھ بُرے طالبان کراچی کے ہوائی اڈے پر قبضہ جمائے اندھا دھند گولیاں برسانے میں مصروف تھے عین اسی وقت بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان میں کچھ اچھے طالبان ایران سے واپس آئے زائرین کو اپنی گولیوں اور بموں کا نشانہ بنا رہے تھے ۔ […]
تفصیلکہاں تک سنو گے؟ 05 جون، 2014 کرب اس کے دونوں جوان بیٹوں کو ایک ایک کرکے قتل کر دیا گیا ۔ بڑا بیٹا تب خون میں نہلایا گیا جب2011 میں ہزارہ عید گاہ کے قریب خود کش دھماکہ کیا گیا ۔ وہ عید کا دن تھا، جسے کسی جنونی نے عاشورہ میں تبدیل کر […]
تفصیلپاکستانی میڈیا اور صحافیوں کی پھرتیاں دو پڑوسنیں آپس میں لڑرہی تھیں۔ آستینیں چڑھی ہوئی تھیں، منہہ سے جھاگ نکل رہا تھا اور ہاتھ نچا نچا کے ایک دوسرے کو کوسنے دے رہی تھیں۔ “ارے میں کوئی اندھی بہری نہیں۔ مجھے پتہ ہے کہ دودھ والے کے ساتھ تمھارا کیا چکر چل رہا ہے”؟ایک نے […]
تفصیلبند جھروکا 2 مئی، 2014۔ چند سال پہلے کی بات ہے جب میں اپنے ایک شاعر دوست کے ساتھ کراچی کے ایک ہوٹل میں مقیم تھا۔ رات آہستہ آہستہ بیت رہی تھی اور ہم گپ شپ میں مصروف تھے ۔ پھر میں نے دیکھا کہ انہوں نے اپنا ایک بازو اپنی آنکھوں پر رکھا جیسے […]
تفصیلہزارہ قتل عام (چوتھی قسط) Proxy War continues پاکستان میں فرقہ واریت کے نام پر جاری سعودی ایران پراکسی جنگ کو سمجھنے کے لئے لازمی ہے کہ اس ٹرائیکا کے تاریخی تعلقات اور پالیسیوں پر ایک سرسری نظر ڈالی جائے ۔ ۔ سید احمد ارشاد ترمزی آئی ایس آئی کے ایک سابق ڈائریکٹر رہے […]
تفصیلآپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں! ڈان اخباراسلام آباد: پاکستان کے سب سے پسماندہ اور غریب صوبے بلوچستان کے سابق وزیر اعلٰی نواب اسلم رئیسانی انتہائی امیر ہیں۔الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے گوشواروں کے مطابق، مالیاتی سال12-2011 میں رئیسانی کے پاس باون کروڑ بیس لاکھ روپے سے زیادہ مالیت کی دولت موجود […]
تفصیلالف ، آغاز پویش و پیکار از پانزده سال به اینسو، سایه ای سیاهٔ وحشت در زندگی جامعهٔ هزاره اثرات گستردهٔ افگنده است۰ قتل عام ها و نسل کشی ها نه تنها گلیم غم در خانه ها پهن نموده اند بلکه هزاران هزار هزاره را در جستجوی زندگی پر امن تر، […]
تفصیلبا ادب با ملا حظہ رات کے بارہ بج چکے تھے۔ کھانے پینے کا سلسلہ تھم چکا تھا۔ مہمان بھی رخصت ہوچکے تھے اب وہاں ان کے نزدیکی رشتہ داروں اور کچھ بے تکلف دوستوں کے سوا کوئی نہیں تھا۔ دوست آپس میں خوش گپیاں کرنے کے ساتھ اسے بھی چھیڑنے میں مصروف تھے۔ کچھ […]
تفصیلالف ، ایک جدو جہد کی ابتدا۔ پچھلے پندرہ سالوں کے دوران ہزارہ قوم پر جو دہشت گردی مسلط رہی اس نے قوم کی اجتماعی زندگی پر دور رس اثرات مرتب کئے ۔ اس قتل عام اور نسل کشی نے نہ صرف گھر گھر صف ماتم بچھا دیا بلکہ ہزاروں کی تعداد […]
تفصیلمجھے ایک سائیکاٹرسٹ کی ضرورت ہے میرے اندر اب بھی ایک چھوٹا سا بچّہ بستا ہے ۔ زندگی سے بھرپور ، شریر، چلبلا اور اٹھکیلیاں کرتا ہوا۔ وہ مجھے اپنی طرح دیکھنا چاہتا ہے۔ اس لئے مجھے اپنی جیسی حرکتیں کرنے کی ترغیب دیتا رہتا ہے ، مجھے شرارتوں پر اکساتا رہتا ہے ۔ ان […]
تفصیلہم زاد سے سرگوشی میں پچھلے پچیس سالوں سے موسیقی سے وابستہ ہوں ۔ (مو صوف شاید کچھ زیادہ ہی بول رہے ہیں) ۔ بلوچستان کا کوئی ایسا بڑا گلوکار نہیں گزرا جس کے گانے میں نے ریکارڈ نہ کئے ہوں ۔(بڑا بولنا کوئی ان سے سیکھے) ان میں کوئٹہ ٹی وی کے لئے ریکارڈ […]
تفصیل