قصہ ہائے ناتمام۔ ایک تعارف

قصہ ہائے ناتمام۔ ایک تعارف مذکورہ کتاب میں تیس ایسے مضامین شامل ہیں جو میں نے 2013 اور 2015 کے درمیانی عرصے میں لکھے۔ ان میں سے کئی مضامین ڈان اردو سمیت بعض دیگر میگزینز پر شائع بھی ہوئے۔ یہ وہ دور تھا جب ملک بھر میں وحشت کا راج تھا اور کوئٹہ شہر کی […]

تفصیل

وقت بہت بدل چکا

وقت بہت بدل چکا! پچھلی صدی کی آٹھویں دہائی کی بات ہے۔ جنرل ضیاء تن من دھن سے پاکستان میں سعودی برانڈ اسلام کے نفاذ کی کوششوں میں مصروف تھے۔ جب کہ حوزہ علمیہ قم سے پڑھ کر آنے والے کچھ حجت الاسلام اپنا سارا زور اس بات پر لگا رہے تھے کہ کسی طرح […]

تفصیل

گنج گران مایہ

گنج گران مایہ (محمد عالم مصباح) جمعرات،28 جولائی، 1994۔ وہ جولائی کے عام دنوں کی طرح ایک گرم دن تھا۔ میں ہزارہ جات میوزک میں بیٹھا معمول کی دکانداری میں مصروف تھا جب ایچ ایس ایف کا ایک نوجوان رکن ہانپتے ہوئےآیا۔ “آپ جلدی سے میرے ساتھ ہسپتال چلیں، عالم مصباح کو کسی نے حملہ […]

تفصیل

وہ اب بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے

وہ اب بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے 19 جولائی 1986: تاریخ کا ایک سیاہ دن جب نوجوان طالب علم رہنماء ابراہیم ہزارہ کو بے دردی سےقتل کردیا گیا۔ اس دن کو میں بھولنے کی کوشش کروں بھی تو ہرگز بھول نہ پاؤں۔ تب میں ہزارہ سٹوڈنٹس فیڈریشن کا صدر تھا، کالجز میں نئے طلباء کے […]

تفصیل

عالمی یوم یک جہتی ہزارہ

عالمی یوم یک جہتی ہزارہ ایک اکتوبر کا دن شاید اوروں کے لئے کوئی بہت خاص دن نہ ہو۔  مگر میرے جیسوں کے لئے اس دن کی بڑی اہمیت ہے ۔ جب سال میں ایک مرتبہ ہی سہی دنیا بھر کے ہزارہ اپنے آپ کو ایک لڑی میں پرونے کی کوشش کرتے ہیں ۔ یہ […]

تفصیل

ایرانی انقلاب میں امریکہ کا کردار

بساط شطرنج۔ ایرانی انقلاب میں امریکہ کا کردار مرحوم قیس (نیاز علی یوسفی) کے ساتھ میری لکھی کتاب “بساط شطرنج” مئی 2001 میں چھپ کر بازار میں آگئی تھی۔ یہ کتاب جو بنیادی طور پر سیاسی تجزیوں پر مبنی تھی ہماری دوسال کی محنت اور تحقیق کا نتیجہ تھی۔ اس کتاب کو جہاں بڑی پزیرائی ملی […]

تفصیل

آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں!

آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں! ڈان اخباراسلام آباد: پاکستان کے سب سے پسماندہ اور غریب صوبے بلوچستان کے سابق وزیر اعلٰی نواب اسلم رئیسانی انتہائی امیر ہیں۔الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے گوشواروں کے مطابق، مالیاتی سال12-2011 میں رئیسانی کے پاس باون کروڑ بیس لاکھ روپے سے زیادہ مالیت کی دولت موجود […]

تفصیل

چراغ سب کے بجھیں گے

چراغ سب کے بجھیں گے  ہفتہ کے روز سردار بہادر خان ویمن  یونیورسٹی میں دھماکہ ہوا اور اس کے بعد  بی ایم سی کے شعبہ حادثات میں خود کش دھماکہ اور پھر فلمی انداز میں ایک شوٹ آوٹ۔ٹیلی ویژن چینلز نے ان واقعات کی بال ٹو بال کمنٹری کی۔انہیں کئی دنوں کے بعد ایک  ”ہاٹ […]

تفصیل