سرورق، کچھ پرانی یادیں

سرورق، کچھ پرانی یادیں انیس سو اسّی (1980) کی بات ہے جب سیرت النبی کے موضوع پر منعقدہ ایک قومی سطح کے تقریری مقابلے میں شرکت کے لئے میرا کراچی جانا ہوا ۔ وہ جنرل ضیاء کے عروج کا زمانہ تھا اس لئے پاکستان بھر میں اس موضوع پر جا بجا مختلف نوعیت کے پروگرام […]

تفصیل

بونڈائی بیچ (Bondi Beach)

بونڈائی بیچ      (Bondi Beach)  کچھ سال پہلے ایک دن میں حسب معمول ایک ڈاکیومنٹری چینل دیکھ رہا تھا جس پر بونڈائی بیچ کے نام سے ایک مقبول ریئلیٹی شو چل رہا تھا اور جو آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور بیچ "بونڈائی” سے متعلق تھا ۔ اس شو میں ساحل سمندر پر فرائض […]

تفصیل

یہ سب تمھارا کیا دھرا ہے

یہ سب تمھارا کیا دھرا ہے ! ہمارے مولویوں کے ہم پر اتنے احسانات ہیں کہ ہم چاہیں بھی تو ان کا بدلہ نہیں چکا سکتے ۔ اب یہ احسان کیا کم ہے کہ انہوں نے ایک ایسے قبرستان کو بہشت کا درجہ دے رکھا ہے جہاں سے ہر دم ماتم کی صدائیں آتی ہیں […]

تفصیل

جل تھل

جل تھل  ملک کے اکثر علاقوں میں سیلاب نے اودھم مچا رکھا ہے لیکن کوئٹہ کے آسمان پر گزشتہ تین دنوں سے محض بدلیوں کا راج ہے ۔ مجال ہے کہ اس دوران زمین نے بارش کا ایک قطرہ بھی چوسا ہو ۔ ابھی کچھ دیر پہلے تھوڑی سی بارش ہوئی جس نے گرمی کی […]

تفصیل

یہ ان باتوں کا وقت نہیں

یہ ان باتوں کا وقت نہیں! پہلا دن ۔ • کیا آپ نے سنا کہ خان صاحب کے بیٹے کو انٹیلیجنس اداروں نے اٹھا لیا ہے؟ • ہاں سوشل میڈیا پہ یہ خبر ایک گھنٹے سے گردش کر رہی ہے ۔ • دیکھا یہاں سچ بولنے کی کتنی بڑی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے ؟ […]

تفصیل

غیر سیاسی باتیں

 غیر سیاسی باتیں  07 جون، 2015۔ کوئی بارہ تیرہ سال پہلے کی بات ہے ۔ جمعہ کا دن تھا اور میں اپنے سٹوڈیو میں بیٹھا کسی البم کی مکسنگ میں مصروف تھا جب کنٹرول روم میں لگا لال بلب جلنے بجھنے لگا ۔ دروازے پر کوئی تھا ۔ آنے والا جدید وضع قطع کا ایک […]

تفصیل

مارے بھی اور رونے بھی نہ دے

مارے بھی اور رونے بھی نہ دے گزشتہ پندرہ سالوں میں 2000 کے قریب ہزارہ ،جنون کی قربان گاہ میں قربان کئے جا چکے ہیں ۔ ان میں بچّے بھی شامل ہیں اور بڑے بھی ۔ عورتیں بھی شامل ہیں اور مرد بھی ۔ کڑیل جوان بھی شامل ہیں اور بوڑھے بھی ۔ کسی کو […]

تفصیل

بھاگ دوڑ

بھاگ دوڑ ۔ عوامی نمائندے چاہے کسی بھی درجے کے ہوں جب ترقیاتی کام یا کسی قسم کی تعمیرات کرواتے ہیں تو وہ عوام پر کوئی احسان نہیں کر رہے ہوتے ۔ بلکہ وہ عوام ہی کے پیسے انہی پر خرچ کر رہے ہوتے ہیں ۔ یہ وہی پیسے ہیں جوعوام مختلف ٹیکسز کی شکل […]

تفصیل

کچھ علاج اس کا بھی

کچھ علاج اس کا بھی ۔ 16 دسمبر کے دن پشاور میں سکول کے بچّوں پر جو قیامت ٹوٹی اس نے پورے پاکستان کی طرح کوئٹہ کو بھی سوگوار کردیا ۔ ماؤں کی چیخ و پکار سن کے اور معصوم بچّوں کی گولیوں سے چھلنی لاشوں کے بارے میں سن کر کوئٹہ کی ماؤں کے […]

تفصیل

ایرانی انقلاب میں امریکہ کا کردار

بساط شطرنج۔ ایرانی انقلاب میں امریکہ کا کردار مرحوم قیس (نیاز علی یوسفی) کے ساتھ میری لکھی کتاب "بساط شطرنج” مئی 2001 میں چھپ کر بازار میں آگئی تھی۔ یہ کتاب جو بنیادی طور پر سیاسی تجزیوں پر مبنی تھی ہماری دوسال کی محنت اور تحقیق کا نتیجہ تھی۔ اس کتاب کو جہاں بڑی پزیرائی ملی […]

تفصیل

کچھ پرانی یادیں

کچھ پرانی یادیں جام میرغلام قادرخان ضیاءالحق کے دور میں بلوچستان کے وزیر اعلیٰ تھے . وہ بظاہر جتنے سیدھے سادھے دکھتے تھے اتنے ہی بذلہ سنج واقع ہوئے تھے ۔ انہوں نے جب اپنی کابینہ بنائی تو اس میں سارے کے سارے مرد وزراء کو شامل کیا ۔ ایک محفل میں جہاں وزراء کے […]

تفصیل

خواب

خواب 9 اگست، 2014 ۔۔۔ یہ یکم جنوری 2005 کی بات ہے جب کوئٹہ میں برف باری کا بیس سال پرانا ریکارڈ ٹوٹا تھا ۔ تصویر میں نظر آنے والے تینوں بچّے اب ٹھیک ٹھاک مشٹنڈے بن گئے ہیں۔ ان کی داڑھی مونچھیں نکل آئی ہیں اور وہ راہ چلتے کسی کو خاطر میں نہیں لاتے […]

تفصیل

سیال دری ۔ ہزارہ گی

۔ سیال دری (یک چوقنئی نقلِ ھزارہ گی) غیدی کی اُو قنجغے خاتو و دختر خو از توئی بچے حاجی پس دہ خانہ رسید،شاو غدر دیر شودہ بود۔ دہ کُلِ راہ اُونا فقط دہ بارے توئی گب زدن ۔ تعداد میمنو بیخی کلو بود۔امو تراحساس موشود کی تمامِ دنیا رہ دہ توئی خاستہ بشہ ۔ […]

تفصیل

ایچ ڈی پی ورکرز کنونش

ہم نے بھی سب دیکھا کئے ۔      (HDP Worker’s Convention)     آج میں ایک بار پھر وہاں موجود تھا ۔ آج بھی وہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد جمع تھی۔ بس فرق اتنا تھا کہ آج شرکاء ہلّا گلّا کرنے کے بجائے بڑی سنجیدگی اورخاموشی سے اپنے رہنماؤں کا خطاب سننے میں مصروف […]

تفصیل

کہاں تک سنو گے ؟

کہاں تک سنو گے؟ 05 جون، 2014 کرب اس کے دونوں جوان بیٹوں کو ایک ایک کرکے قتل کر دیا گیا ۔ بڑا بیٹا تب  خون میں نہلایا گیا  جب2011 میں ہزارہ عید گاہ کے قریب خود کش دھماکہ کیا گیا ۔ وہ عید کا دن تھا، جسے کسی جنونی نے عاشورہ میں تبدیل کر […]

تفصیل

بند جھروکا

بند جھروکا 2 مئی، 2014۔ چند سال پہلے کی بات ہے جب میں اپنے ایک شاعر دوست کے ساتھ کراچی کے ایک ہوٹل میں مقیم تھا۔ رات آہستہ آہستہ بیت رہی تھی اور ہم گپ شپ میں مصروف تھے ۔ پھر میں نے دیکھا کہ انہوں نے اپنا ایک بازو اپنی آنکھوں پر رکھا جیسے […]

تفصیل

آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں!

آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں! ڈان اخباراسلام آباد: پاکستان کے سب سے پسماندہ اور غریب صوبے بلوچستان کے سابق وزیر اعلٰی نواب اسلم رئیسانی انتہائی امیر ہیں۔الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے گوشواروں کے مطابق، مالیاتی سال12-2011 میں رئیسانی کے پاس باون کروڑ بیس لاکھ روپے سے زیادہ مالیت کی دولت موجود […]

تفصیل

مجھے ایک سائیکاٹرسٹ کی ضرورت ہے ۔

مجھے ایک سائیکاٹرسٹ کی ضرورت ہے  میرے اندر اب بھی ایک چھوٹا سا بچّہ بستا ہے ۔ زندگی سے بھرپور ، شریر، چلبلا اور اٹھکیلیاں کرتا ہوا۔ وہ مجھے اپنی طرح دیکھنا چاہتا ہے۔ اس لئے مجھے اپنی جیسی حرکتیں کرنے کی ترغیب دیتا رہتا ہے ، مجھے شرارتوں پر اکساتا رہتا ہے ۔ ان […]

تفصیل

ہم زاد سے سرگوشی

ہم زاد سے سرگوشی  میں پچھلے پچیس سالوں سے موسیقی سے وابستہ ہوں ۔ (مو صوف شاید کچھ زیادہ ہی بول رہے ہیں) ۔ بلوچستان کا کوئی ایسا بڑا گلوکار نہیں گزرا جس کے گانے میں نے ریکارڈ نہ کئے ہوں ۔(بڑا بولنا کوئی ان سے سیکھے) ان میں کوئٹہ ٹی وی کے لئے ریکارڈ […]

تفصیل