سلیمانی ٹوپی اورفرشتے

سلیمانی ٹوپی اورفرشتے 05 جولائی 2013   اتوار، تیس جون شام آٹھ بجے   تپتے دن کی گرمی کا عذاب سہنے کے بعد ہزارہ ٹاون کے باسی کوئٹہ کی خنک شام کا لطف اٹھارہے ہیں۔ مرد چہل قدمی کر رہے ہیں جبکہ عورتیں دوکانوں اور پتھاروں سے گھریلو اشیاء کی خریداری کرتے ہوئے بھاؤ تاؤ […]

تفصیل

عراق اور شام: تباہی کے دہانے پر

عراق اور شام تباہی کے دہانے پر شام اور عراق میں حالات تیزی سے بگڑتے جارہے ہیں۔ دسمبر 2011 میں جب بارک اوباما نے عراق سے امریکی افواج کے انخلاء کا اعلان کیا تھا تو انہوں نے بڑے یقین سے کہا تھا؛“ہم اپنے پیچھے ایک ایسا عراق چھوڑ کر جا رہے ہیں جہاں مضبوط، مستحکم […]

تفصیل

دہشت گردی کا فلٹر پلانٹ

دہشت گردی کا فلٹر پلانٹ آٹھ جون کی رات جب کچھ بُرے طالبان کراچی کے ہوائی اڈے پر قبضہ جمائے اندھا دھند گولیاں برسانے میں مصروف تھے عین اسی وقت بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان میں کچھ اچھے طالبان ایران سے واپس آئے زائرین کو اپنی گولیوں اور بموں کا نشانہ بنا رہے تھے ۔ […]

تفصیل

آئیں ایک نیا آئین بنائیں

آئیں ایک نیا آئین بنائیں Tuesday 22 October 2013 میرا خیال ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ ملک کو ایک نیا آئین دیا جائے۔ اس لئے نہیں کہ پاکستان کے “لے پالک بچّے” یعنی بلوچ موجودہ ملکی آئین سے مطمئن نہیں بلکہ نیا آئین بنانا اس لئے ضروری ہو گیا ہے کہ ہمارے […]

تفصیل

بھنڈی، ٹماٹر اور ایٹمی طاقت

بھنڈی، ٹماٹر اور ایٹمی طاقت میں اپنے دوستوں میں بےوقوف اور بڑ بولے کے نام سے مشہور ہوں۔ میرے بارے میں میرے سارے دوستوں کا متفقہ خیال یہی ہے کہ ‘اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی’ میں میرا کوئی ثانی نہیں۔جب بھی میں کوئی سنجیدہ بات کہنے کی کوشش کرتا ہوں محفل ایک […]

تفصیل

بھینسے کا سینگ، فرشتے کی لات

بھینسے کا سینگ، فرشتے کی لات ہمارے بچپن میں صرف ایک پی ٹی وی ہی ہوا کرتا تھا جس کے واحد چینل پر ہم بصیرت سے لیکر فرمان الٰہی تک سارے پروگرام دیکھا کرتے تھے۔رات گئے اکثر ‘راگ رنگ’ کے نام سے کلاسیکی موسیقی کا ایک پروگرام نشر ہوتا تھا. کلاسیکی موسیقی سے شغف نہ […]

تفصیل

شوٹ آؤٹ ایٹ بی ایم سی

شوٹ آؤٹ ایٹ بی ایم سی جون بروز ہفتہ کوئٹہ ایک بار پھر خون میں نہا گیا۔ ہواؤں میں ایک بار پھر بارود اور خون کی بو پھیل گئی اور کچھ ہفتوں سے طاری شہر کی پرسکون خاموشی میں ایک بار پھر دہشت کا زہر بھر دیا گیا۔ٹیلی ویژن اسکرین پر بہادر خان ویمن یونیورسٹی کی […]

تفصیل

بلوچستان میں نئی حکومت / PakVotes 02

بلوچستان میں نئی حکومت نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ بلا مقابلہ بلوچستان کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب ہو چکے ہیں جبکہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے محمد خان اچکزئی بھی صوبے کے نئے گورنر کی حیثیت سے اپنا حلف اٹھا چکے ہیں ۔کابینہ کی تشکیل ابھی تک ممکن نہیں ہوسکی کیونکہ مسلم لیگ […]

تفصیل

مڈل کلاس مالک

مڈل کلاس مالک Wednesday 12 June 2013 ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نامعلوم مدت کے لئے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ منتخب ہو چکے ہیں۔ مدت کے تعین کا دار و مدار اس بات پر ہوگا کہ ڈاکٹر مالک اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات کس نوعیت کے رہیں گے۔کچھ لوگ وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے ان کے انتخاب کا […]

تفصیل

ڈرامائی انداز

ڈرامائی انداز لفظ “ڈرامائی انداز” میں مجھے بچپن سے ہی دلچسپی رہی ہے۔ اُن دنوں جب بھی میں کسی اخبار میں یہ خبر پڑھتا کہ پولیس نے چھاپہ مار کر فلاں ملزم کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا ہے تو مجھے اس خبر میں بڑی سنسنی محسوس ہوتی۔مجھے اس بات سے کوئی دلچسپی نہ ہوتی […]

تفصیل